انسداد دہشت گردی عدالت نے ایم کیو ایم کارکن فرحان شبیر عرف ملا کے خلاف دو پولیس اہلکاروں کے قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا
عدالت نے پولیس اہلکاروں کے قتل کیس میں ایم کیو ایم کارکن ملزم شبیر احمد عرف فرحان ملا کو بری کردیا . عدالت نے فیصلے میں کہا کہ پراسکیوشن ملزم کے خلاف الزام ثابت کرنے میں ناکام رہی ہے ،عابد زمان ایڈووکیٹ وکیل ملزم نے کہا کہ ملزم فرحان شبیر کے خلاف کوئی ٹھوس شواہد موجود نہیں ہیں،ملز فرحان شبیر پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں ،پراسکیویشن نے کہا کہ ملزم فرحان شبیر پر ہیڈ کانسٹیبل طارق الطاف اور ذیشان کے قتل کا الزام ہے ،
پولیس کے مطابق ملزم نے 13 دسمبر 2009 کو جامعہ ملیہ روڈ ملیر میں شادی ہال کے باہر فائرنگ کی تھی ملزم کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار ہیڈ کانسٹیبل طارق الطاف اور ذیشان جاں بحق ہوگیے تھے ،
ہنی مون پر گئے نوجوان نے موبائل فون خریدنے کیلئے بیوی کو فروخت کر دیا
ہولی فیملی ہسپتال سے بچہ اغوا ہونے پر لواحقین کا احتجاج
یہ ہے بزدار کا لاہور،دس روز میں 40 سے زائد بچے اغوا
نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو اغوا کر کے زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار
رقم کی لین دین پر اغوا ہونے والا شخص بازیاب،ملزم گرفتار