لاہور: عرصے سے کہہ رہا تھا کہ سول ایوی ایشن کا قبلہ درست کرلیں،آج عالمی ادارے کی رپورٹ سے سرشرم سے جھک گئے ،مبشرلقمان نے بھی افسوس کا اظہارکردیا

اطلاعات کے مطابق فضائی سفر کے عالمی ادارے سول ایوایشن کی طرف سے آج پاکستان کے حفاظتی اقدامات پرعدم اعتماد اورتحفظات جاری ہونے کے بعد پاکستان کی معروف شخصیت سنیئرصحافی تجزیہ نگارمبشرلقمان نے بھی بڑے دکھ کا اظہارکیا ہے

وہ اپنے ایک ٹویٹ پیغام‌میںکہتے ہیں کہ آج جب عالمی ادارے کیطرف سے یہ کہا گیا کہ پاکستان نے کہنے کے باوجود حفاظتی تدابیراختیار نہیں کیں اوریہی وجہ ہے کہ پاکستان کی فضائی کمپنی سول ایوی ایشن نے بہت زیادہ سستی کا مظاہرہ کیا

مبشرلقمان کہتے ہیں کہ وہ تو کئی سالوں سے اس معاملے پرتوجہ مرکوز کرارہے تھے مگرکسی نے پرواہ تک نہیں آج عالمی ادارے کی رپورٹ سے سرشرم سے جھگ گئے ہیں‌

Shares: