ایازصادق کی گرفتاری آسانی سے کیوں ممکن نہیں مبشرلقمان نے بتادیا

0
52

لاہور:ایازصادق کی گرفتاری آسانی سے کیوں ممکن نہیں مبشرلقمان نے بتادیا ،اطلاعات کے مطابق سابق اسپیکرقومی اسمبلی سردار ایازصادق کی طرف سے قومی سلامتی کے خلاف بیان کے بعد صورت حال بتدریج پچیدہ سے پچیدہ ترہورہی ہے

باغی ٹی وی کے مطابق دوسری طرف سردار ایاز صادق کی گرفتاری کے حوالے سے پھیلنے والی خبروں میں اس وقت ڈرامائی نئی صورت حال سامنے آئی جب معروف صحافی مبشرلقمان نے یہ وضاحت کی کہ ایازصادق کوگرفتارنہیں کیا گیا

 

 

ساتھ ہی مبشرلقمان نے آسانی سے گرفتاری نہ ہونے کی وجہ بھی بیان کردی ، مبشرلقمان کہتے ہیں کہ وہ ایک سابق اسپیکرقومی اسمبلی ہیں اس لیےان کےساتھ اسی تناظرمیں سلوک کیا جائے گا ،

مبشرلقمان مزید کہتے ہیں کہ یہ توبجا ہے کہ سردار ایازصادق نے بہت خطرناک اورناقابل معافی جرم کیا ہے اوراسی وجہ سے ملک بھرمیں‌ان کے خلاف سخت نفرت پائی جارہی ہے لیکن یہ بھی مروجہ ہے کہ ان کوگرفتار کرنے سے پہلے اطلاع دی جائے گی

Leave a reply