مفت پٹرول میں بھی صرف دس روپے کی کمی ، حکومت ابھی بھی چار گنا منافع کما رہی، شاہ اویس نورانی

0
35

مفت پٹرول میں بھی صرف دس روپے کی کمی ، حکومت ابھی بھی چار گنا منافع کما رہی، شاہ اویس نورانی

باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق حکومت کے حالیہ پیٹرولیم مصنوعات کی کمی پر سماجی ویب سائیٹ پر شاہ اویس نورانی نے کہا ہے کہ دو ماہ سے صرف کرایہ کی ادائیگی کے عوض ملنے والے مفت پٹرول کی قیمت میں دس روپئے کمی یعنی حکومت اس وقت بھی قریبا چار گنا منافع کما رہی ہے۔


اسد عمر کا کیلکولیٹر کہاں گم گیا ہے؟
اد رہے گذشتہ روز حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں مزید 7 روپے 6 پیسے کمی کا اعلان کیا، جس کے بعد نئی قیمت 74 روپے 52 پیسے فی لیٹر تک پہنچ گئی، وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت 5پیسے اضافے کےساتھ80روپے 15 پیسے جبکہ مٹی کےتیل کی قیمت گیارہ روپے 88 پیسے کمی کے بعد 35روپے 56 پیسے ہوگئی۔

Leave a reply