مزید دیکھیں

مقبول

اوآئی سی کی غزہ کی تعمیر نو کی حمایت

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے امریکی صدر...

پورٹ قاسم اراضی اسکینڈل:وزیراعظم نے 3 رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پورٹ قاسم اراضی...

دہشتگردی کے خلاف جنگ میں کامیاب ہوں گے،ملک محمد احمد خان

پنجاب اسمبلی کے اسپیکر، ملک محمد احمد خان نے...

بھارت:اسلحہ فیکٹری کا افسر پاکستان کیلئے جاسوسی پر گرفتار

بھارتی شہر فیروز آباد میں اسلحہ فیکٹری میں کام...

نومئی کے مجرموں کو معاف کیا تو ملک نہیں بچے گا،امیر مقام

رہنماء مسلم لیگ ن امیر مقام نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کو سنی اتحاد کہو یا پی ٹی آئی کہو پتہ نہیں چلتا کہ ان کا روزانہ نام تبدیل ہوتا ہے

امیر مقام کا کہنا تھا کہ 9 فروری کو جو شانگلہ واقع ہوا اس میں ہمارے دو لوگ وفات پا گئے تھے،کون سے لوگ اس واقع کے پیچھے ہیں مکمل تحقیقات ہونی چاہیے،کون لوگ تھے جنہوں نے الیکشن کمیشن کی گاڑی بھی جلائی،ان لوگوں کو ابھی یاد آیا ہے، جبکہ ہم نے ایک ماہ پہلے کہا تھا تحقیقات کریں،سیاسی عزائم کے حصول کے لیے ایسی اقدامات کرتے ہیں،ان لوگوں کا تعلق 9 مئی سے جڑتا ہے،مجھے موقع ملے گا تو میں ایوان میں یہ بات کروں گا،یہ لوگ آئی ایم ایف کو خط لکھ رہے ہیں کہ اگر ہم اقتدار میں نا ہوئے تو پاکستان ڈیفالٹ کر جائے گا،9 مئی کو پاکستان کے لوگوں کے خون سیاست کی گئی،

امیر مقام کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کی بقاء کے لیے ایسے لوگوں سے پاکستان کو بچانا ہوگا،ریحام خان کی کتاب سے واضح ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا اپنے گھر میں کیا حال ہے۔ کیا لیڈر ایسا ہوتا؟مجھے دکھ ہوتا وہ نا گھر والوں کے ساتھ مخلص ہے، نا دوستوں کے ساتھ مخلص ہے،اس پارلیمان میں لوگ نعرے لگانے نہیں بلکہ عوام کے لیے آتے ہیں،9 مئی کے مجرموں کو معاف کیا تو ملک نہیں بچے گا،

سماعت سے محروم بچوں کے لئے بڑی خوشخبری

سماعت سے محروم بچوں کے والدین گھبرائیں مت،آپ کا بچہ یقینا سنے گا

ججز کی خالی آسامیوں پر تقرری کیلئے رولز میں ترامیم پر غور کررہے ہیں،چیف جسٹس

میرے لیے قانون میں خصوصی رعایت ملنا باعثِ شرم ہے،چیف جسٹس

میرے فیصلہ کیخلاف نظر ثانی دائر ہو تو خوش ہوتا ہوں،چیف جسٹس

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan