ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا

0
34

ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا

باغی ٹی وی: معیشت کے حوالے سے اچھی خبر کہ ملک کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر16کروڑ77لاکھ ڈالر تک بڑھ گئے ہیں .اس اضافے کے بعد مجموعی طور پر 22 ارب 91 کروڑ 3 لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے ہیں.

میڈیا رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 89 لاکھ ڈالر کی کمی سے 7 ارب 13 کروڑ 58 لاکھ ڈالہ ہیں.

اسٹیٹ بینک سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق اس دوران کمرشل بینکوں کے ذخائر89لاکھ ڈالرز کی کمی سے 7 ارب 13 کروڑ 58 لاکھ ڈالرز جب کہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 17کروڑ66لاکھ ڈالرز اضافے سے 15ارب77کروڑ45لاکھ ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ کئے گئے۔

Leave a reply