ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

سندھ صرافہ بازار جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق 2900 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 6 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونےکی قیمت 2486 روپے اضافے سے 91 ہزار 487 روپے ہوگئی ہے ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونےکی فی اونس قدر 24 ڈالر اضافے کے بعد 1736 ڈالر ہوگئی ہے.

Comments are closed.