پاکستان بھارت سے کرونا ویکسین لے رہا ہے یا نہیں؟ حقیقت سامنے آ گئی

0
34

پاکستان بھارت سے کرونا ویکسین لے رہا ہے یا نہیں؟ حقیقت سامنے آ گئی
ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا ہے کہ کرونا ویکسین کی خریداری کے لئے بھارت سے کوئی معاہدہ نہیں ہوا

ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان نے کوڈ19 ویکسین کی خریداری سے متعلق بھارت کیساتھ کوئی دو طرفہ معاہدہ نہیں کیا ہے،ویکسین بھارت نہیں بلکہ انٹر نیشنل ویکسین الائنس گاوی فراہم کرے گا۔ بین الاقوامی ویکسین الائنس گاوی نے کوویکس کے تحت پاکستان سمیت متعدد ممالک کو ویکسن کی خوراکیں فراہم کرنیکی پیش کش کی تھی۔

عالمی ادارہ صحت کی پاکستان کو کرونا ویکسین بارے بڑی یقین دہانی

کرونا ویکسین کا راز ہیکرز کی جانب سے چوری کرنے کی کوشش ناکام

کرونا پھیلاؤ روکنے کے لئے این سی او سی کا عوام سے مدد لینے کا فیصلہ

چین سے پاکستان لائی جانے والی کرونا ویکسین لگوانے کے بعد بھی طبی عملہ کرونا کا شکار ہو نے لگا

پاک فوج کے ریٹائرڈ افسر کی نیپال میں گمشدگی کے بارے میں ترجمان نے کہا کہ حکومت پاکستان کی درخواست پر نیپال نے اس معاملے کی تحقیقات کیلئے خصوصی ٹیم تشکیل دی تھی لیکن اس سلسلے میں تاحال کوئی پیشرفت نہیں ہوئی ہے اس بات کے نہایت مضبوط شواہد ہیں کہ حبیب زاہد کےا غوا میں بھارتی ایجنسیوں سمیت بھارتی شہری ملوث ہیں جنہوں نے رپورٹ کے مطابق حبیب زاہد کیساتھ لومبانی ائر پورٹ میں ملاقات کی تھی اور ان کیلئے ہوٹل اور ٹکٹ کی ریزرویشن کیا تھا۔

‏ سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

برطانیہ میں کورونا ویکسین سب سے پہلے کس کو لگائی گئی؟

کرونا ویکسین کے ذریعے ہمارے جسم میں بندر کا ڈی این اے ڈالا جائے گا،شہری عدالت پہنچ گیا

کورونا ویکسین لگنے سے 500 کے قریب بھارتیوں کی حالت بگڑ گئی

پاکستان میں بزرگ شہریوں کے لئے کرونا ویکسین کی رجسٹریشن کا آغاز

فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کو کورونا ویکسین لگانے کا عمل جاری،اب تک کتنی ویکسین لگی؟

یک سوال کا جواب دیتے ہوئے ترجمان نے کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ افغان امن عمل میں سہولت کاری فراہم کی ہے۔ پاکستان کی مثبت سہولت کاری سے امریکہ طالبان امن معاہدہ اور بین الافغان بات چیت ممکن ہوئی ہے۔پاکستان کا ہمیشہ یہ موقف رہا ہے کہ افغان تنازعہ کوئی فوجی حل ممکن نہیں ہے اور یہ مسلہ صرف سیاسی عمل کے زریعے ہی حل کیا جاسکتا ہے پاکستان افغان امن عمل اور حتمی سیاسی تصفیئے میں تیزی لانے کیلئے امریکہ کی کوششوں کا خیر مقدم کرتا ہے۔ سارک اہم علاقائی فورم ہے اور پاکستان سارک سمٹ کے انعقاد اور اس عمل کیلئے پر عزم ہے۔ترجمان نے کہا کہ سارک سمٹ کے انعقاد میں حائل تمام مصنوعی رکاوٹیں دور کرنیکی ضرورت ہے.

Leave a reply