برطانیہ میں کورونا ویکسین سب سے پہلے کس کو لگائی گئی؟

0
55

برطانیہ میں کورونا ویکسین سب سے پہلے کس کو لگائی گئی؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں کورونا ویکسین کی آج سے فراہمی شروع کر دی گئی ہے

برطانیہ میں شمالی آئرلینڈ سے تعلق رکھنے والی ایک 90 سالہ خاتون کو کرونا کی ویکسین لگائی گئی ہے، 90 سالہ خاتون نے یہ اعزاز حاصل کیا ہے کہ وہ دنیا میں ویکسین حاصل کرنے والی پہلی خاتون بن گئی ہیں

برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کی کرونا کے خلاف ویکسین وبا کے خاتمے کا نکتہ آغاز ثابت ہوسکتی ہے۔سب سے پہلے عمر رسیدہ افراد اور طبی شعبے سے وابستہ ملازمین کو ویکسین دی جائے گی۔

عالمی ادارہ صحت کی پاکستان کو کرونا ویکسین بارے بڑی یقین دہانی

کرونا ویکسین کا راز ہیکرز کی جانب سے چوری کرنے کی کوشش ناکام

کرونا پھیلاؤ روکنے کے لئے این سی او سی کا عوام سے مدد لینے کا فیصلہ

کرونا وائرس ، معاون خصوصی برائے صحت نے ہسپتال سربراہان کو دیں اہم ہدایات

کرونا وائرس لاہور میں پھیلنے کا خدشہ، انتظامیہ نے بڑا قدم اٹھا لیا

کرونا ویکسین کی تیاری کے لئے امریکہ مسلمان سائنسدانوں کا محتاج

پاکستان میں کرونا ویکسین کہاں تک پہنچ گئی، مبشر لقمان کے ساتھ ڈاکٹر جاوید اکرم کے تہلکہ خیز انکشافات

‏ سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

برطانیہ میں کورونا سے اب تک61 ہزارسے زائد اموات ہو چکی ہیں اور 16لاکھ سے زائد کیسزرپورٹ ہوچکے ہیں ،

Leave a reply