دوستی کیوں نہیں کر رہی، نوجوان نے دو لڑکیوں کو گولی مار کر خود کو بھی گولی مار لی

واقعہ پنجاب کے علاقے فیصل آباد میں پیش آیا ، فیکٹری میں کام کے دوران ملزم لڑکیوں سے دوستی کرنا چاہ رہا تھا، تا ہم لڑکیاں انکاری تھی، ملزم نے دوستی نہ کرنے کی پاداش میں آج گولیاں چلا دیں، دونوں لڑکیاں زخمی ہو گئیں، ملزم نے خود کو بھی گولی مار لی ، تینوں کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی

پولیس حکام کے مطابق ملزم شیراز فیکٹری میں کام کرتا ہے، منصورہ آباد کے علاقے میں موجود فیکٹری میں دوسری لڑکیاں جن کو گولی لگی وہ بھی کام کرتی ہیں، ملزم شیراز نے مبینہ طور پر دوستی کیلئے رضا مند نہ ہونے پر انتہائی اقدام اٹھایا،پولیس کے مطابق آمنہ اور علیشبہ بس اسٹاپ پر کھڑی تھیں جب ملزم نے ان پر فائرنگ کی اور اس کے بعد خود کو بھی گولی مار لی،واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں

دوسری جانب شیراز کے بھائی شہزاد علی نے پولیس کو ابتدائی بیان میں بتایا کہ انکا بھائی شیراز ڈپریشن کا مریض ہے،جس نے اپنے آپ کو فائر مارا ہے،

ٹاٹا موٹرز کی کینٹین میں سموسوں سے کنڈوم،تمباکو،پتھرنکل آئے،مقدمہ درج

شادی کی ضد مہنگی پڑ گئی،ملزم نے خاتون کو پارک میں زندہ جلا دیا

خبردار، حق خطیب سے بڑا فنکار آ گیا، سائنس ہار گئی،ہاتھ سے موبائل کی بیٹری چارج

بلیک میلنگ کی ملکہ حریم شاہ کا لندن میں نیا”دھندہ”فحاشی کا اڈہ،نازیبا ویڈیو

سوشل میڈیا پر دوستی،پھر عریاں تصاویر،پھر زیادتی،کم عمر لڑکیاں‌بنتی ہیں زیادہ شکار

حاجرہ خان کی کتاب کا صفحہ سوشل میڈیا پر وائرل،انتہائی شرمناک الزام

سوشل میڈیا پر رابطہ،دبئی ویزے کے چکر میں خاتون عزت لٹوا بیٹھی

زبردستی دوستی کرنے والے ملزم کو خاتون نے شوہر کی مدد سے پکڑوا دیا

دوران دوستی باہمی رضامندی سے جنسی عمل کو شادی کے بعد "زیادتی” قرار دے کر مقدمہ درج

خاتون کو برہنہ کر کے تشدد ،بنائی گئی ویڈیو،آٹھ ملزمان گرفتار

Shares: