الیکشن رولز میں ترامیم،مناسب آرڈر جاری کردیں گے،ممبر الیکشن کمیشن
![pakistan](https://baaghitv.com/wp-content/uploads/2023/06/ecp.png)
الیکشن رولز میں ترامیم کا معاملہ ،پیپلز پارٹی رہنما نیر حسین بخاری الیکش کمیشن کے سامنے پیش ہو گئے
مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے وکلا کمیشن کے سامنے پیش ہوئے، نیئر حسین بخاری نے کہا کہ پارٹی کو اخراجات کیلئے ساٹھ دن جبکہ امیدوار کو صرف دس دن دیے ہیں،ممبران کمیشن نے کہا کہ آپ کے اعتراضات پڑھ لیتے ہیں جن سے متفق نہ ہوئے ان کو بلا لیں گے، ممبر بابر حسن بھروانہ نے کہا کہ اگر سیاسی جماعتوں کو اجلاس میں بلائیں کوئی مسئلہ تو نہیں، ڈی جی لاء الیکشن کمیشن نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کے ساتھ بیٹھنے میں کوئی ممانعت نہیں ہے، ممبر نثار درانی نے کہا کہ ایک ہفتے کا ٹائم دیتے ہیں ہم پڑھ لیں گے، اس کے بعد مناسب آرڈر جاری کردیں گے، کیس کی سماعت 20 نومبر تک ملتوی کر دی گئی
اکبر ایس بابر سچا اور عمران خان جھوٹا ثابت ہوگیا،چوھدری شجاعت
ممنوعہ فنڈنگ کیس،الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا،تحریک انصاف "مجرم” قرار’
عمران خان چوری کے مرتکب پارٹی سربراہی سے مستعفی ہونا چاہیے،عطا تارڑ