پشاور سے کراچی جانے والی مسافر ٹرین رحمان بابا کے پاور سیکشن میں اچانک آگ بھڑک اٹھی کسی قسم کا جانی نقصان نہ ہوا
رحیم یار خان کے قریب افسوسناک حادثہ پیش آیا،پشاور سے کراچی جانیوالی مسافر ٹرین کے انجن میں آگ بھڑک اٹھی، آگ کے شعلے دور دور تک دکھائی دیئے، ٹرین کی باقی بوگیوں کو الگ کر دیا گیا تا کہ آگ نہ پھیلے، اطلاع پر ریسکیو 1122 کی ٹیم بھی موقع پر پہنچی اور آگ کو بجھایا
پشاور سے کراچی جانے والی مسافر ٹرین رحمان بابا کے پاور سیکشن میں اچانک آگ بھڑک اٹھی #baaghitv #pakistan #BreakingNews #Lahore pic.twitter.com/zd7Raerhg4
— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) June 7, 2023
حادثے پر ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ رحمان بابا ایکسپریس میں آگ لگنے کا معاملہ ریسکیو 1122 اور ریلوے ٹیم نے آگ پر قابو پا لیا ہے متاثرہ پاور وین کو علیحدہ کر لیا گیا ہے رحمان بابا ایکسپریس کو منزل مقصود کی جانب روانہ کر دیا گیا ہے ،آگ سے کوئی مسافر متاثر نہیں ہوا ،ڈی ایس پنڈی ہمراہ ٹیم موقع پر موجود ہیں انکوائری ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے
سویڈن نے سیکس کو کھیل کا درجہ دیتے ہوئے مقابلے کروانے کا اعلان کر دیا
سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈیز کے ذریعے لڑکی بن کر لوگوں کو پھنسانے والا گرفتار
قصور کے بعد تلہ گنگ میں جنسی سیکنڈل. امام مسجد کی مدرسہ پڑھنے والی بچیوں کی ساتھ زیادتی