مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ سے واشنگٹن میں کس کس کی ملاقات ہوئی؟ اہم خبر

0
43

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ سے واشنگٹن میں کس کس کی ملاقات ہوئی؟ اہم خبر

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مشیرخزانہ حفیظ شیخ کی عالمی مالیاتی اداروں کے نمائندگان سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں‌ آئی ایم ایف،ایشیائی ترقیاتی بینک،ورلڈبینک کے نمائندگان شامل تھے،

شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کی پیشکش……..ملکی سیاست میں کھلبلی مچ گئی

جیل جا کر بڑے بڑے سیدھے ہو جاتے ہیں، مریم نواز بھی جیل جا کر”شریف” بن گئیں

مریم نواز کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟ عدالت نے پوچھا تو مریم نے کیا جواب دیا؟

ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدرنے اصلاحاتی عمل کوسراہا ،حفیظ شیخ کی امریکی بزنس کمیونٹی سےبھی ملاقات ہوئی، مشیر خزانہ نے معاشی استحکام کے فیصلوں سےآگاہ کیا

آئی ایم ایف وفد کا دورہ معمول کا، ٹیکس اکٹھا کرنے پر سودے بازی نہیں ہو گی،مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ

حفیظ شیخ کی آئی ایم ایف ڈائریکٹرسے بھی ملاقات ہوئی، آئی ایم ایف ڈائریکٹر نے معاشی اصلاحاتی عمل پرخوشی کااظہار کیا،حفیظ شیخ نے امریکی بزنس کمیونٹی کوپاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دی اور کہا کہ حکومت ہرمرحلےمیں سرمایہ کاروں کوسہولت فراہم کریگی،

مشیر خزانہ بھی قوم کو تسلیاں دینے لگے، کیا کہا؟

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ مالیاتی اورجاری کھاتوں کا خسارہ کم کرنا ہے،

Leave a reply