لاہور:جاتی عمرہ سے نکلتے وقت میرے جوتے ٹوٹ گئے لیکن میں نے اپنی قائد مریم نواز کے ساتھ نیب آفس تک پیدل چلتا رہا، ن لیگی کارکن کے عزم کی نئی کہانی ، اطلاعات کے مطابق ن لیگی نوجوانون نے جس طرح مریم نواز کے ساتھ محبت کا اظہارکیا یہ مریم نواز کا خاصا رہا ہے
اطلاعات کے مطابق بڑی تعداد میں نوجوان مریم نواز کو دیکھنے کے لیے وہاں پہنچے تھے ، اس دوران ایسے نوجوان بھی دیکھنے میں ملے جنہوں نے مریم نواز کے ساتھ محبت کی انتہا کردی
جاتی عمرہ سے نکلتے وقت میرے جوتے ٹوٹ گئ لیکن میں نے اپنے قائد کے بیٹی ہمارے بہن @MaryamNSharif کا ساتھ نہں چھوڑا نیب افس تک ان کے ساتھ اس طرح چلتا رہا اور انشاءاللہ اس طرح ہمارا جزبہ ہوگا ووٹ کو عزت دو @ZeshanMalick pic.twitter.com/ETeufWQO3w
— 𝐌𝐨𝐡𝐬𝐢𝐧 𝐊𝐚𝐦𝐚𝐥 (@MohsinKamalPMLN) August 14, 2020
باغی ٹی وی کےمطابق ایک نوجوان محسن کمال نے ایک ٹویٹ کی ہے جس میں وہ بتاتے ہیں کہ نیب آفس جاتے ہوئے اس کے جوتے ٹوٹ گئے لیکن وہ مریم نواز کی محبت میں سب کچھ بھول گیا اورٹوٹے جوتوں کےساتھ نیب آفس تک پیدل چلتا رہا
محسن کمال کا مزید کہنا تھا کہ میں نے اپنے قائد کے بیٹی ہمارے بہن کا ساتھ نہں چھوڑا نیب افس تک ان کے ساتھ اس طرح چلتا رہا اور انشاءاللہ اس طرح ہمارا جزبہ ہوگا ووٹ کو عزت دو