این اے 249 پر ضمنی انتخابات کے حوالے سے پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کو خط

0
39

‏این اے 249 پر ضمنی انتخابات کے حوالے سے پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کو خط .خط پی ٹی آئی کراچی کے صدر خرم شیر زمان کی جانب سے لکھا گیاخط میں الیکشن کی تاریخ بڑھانے کی استدعا کی گئی ہے13 تاریخ سے رمضان شروع ہورہا ہے لوگ عبادات میں مصروف ہوں گے الیکشن مہم کسی بھی امیدوار کے لیے انتہائی اہم ہوتی ہے رمضان المبارک کے مہینے میں بھرپور الیکشن مہم چلانہ ممکن نہیں اس ضمن میں انتخابات کی تاریخ بڑھائی جائے انتخابات عیدالفطر کے بعد اتوار کے دن کرائے جائیں.

Leave a reply