سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا، عباسی کو نیب نے گزشتہ روز لاہور سے گرفتار کیا تھا

احتساب کے نام پر بد ترین انتقام، شہباز شریف پھٹ پڑے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیر اعظم مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کو نیب آج احتساب عدالت میں پیش کرے گی، نیب کی جانب سے شاہد خاقان عباسی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جائے گی. اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں.

وزیراعظم کو شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری کا بتایا گیا تو انہوں نے کیا کہا؟ اہم خبر

واضح رہے کہ شاہد خاقان عباسی کو نیب نے ایل این جی کیس میں گرفتار کیا تھا، نیب نے عباسی کو ایل این جی کیس میں گرفتار کیا ہوا ہے. شاہد خاقان عباسی کو لاہور سے گرفتار کر کے پنڈی منتقل کیا گیا تھا.

منتخب وزیراعظم کی گرفتاریاں سلیکٹڈ کے کہنے پر ہورہی ہیں:مریم اورنگزیب

شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری پر مسلم لیگ ن نے احتجاج کیا ہے ،پیپلز پارٹی نے بھی گرفتاری کی مذمت کی ہے

ایک اور وزیراعظم گرفتار،مریم نواز بھی میدان میں آ گئیں

Shares: