نیب چھاپے کے بعد اعجاز جاکھرانی مدد کے لئے کہاں پہنچے؟

0
93

نیب کے رات کے چھاپے کے بعد پیپلز پارٹی کے رہنما اعجاز جاکھرانی صبح کہاں پہنچ گئے؟ اہم خبر

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر جیل خانہ جات اعجاز جاکھرانی کی قبل از گرفتاری درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی،سندھ ہائی کورٹ نےاعجازجاکھرانی کی ضمانت میں 29 اکتوبر تک توسیع کردی.

واضح رہے کہ نیب نے گزشتہ شب اعجاز جاکھرانی کے گھر چھاپہ مارا تھا،

آصف زرداری کو کچھ ہوا تو حکومت کو نہیں چھوڑیں گے، پیپلز پارٹی کی دھمکی

جیل سے نکلنے کا بہانہ، سیاسی لیڈر ہوتے ہیں بیمار، باغی ٹی وی کی خصوصی رپورٹ

نیب کی ٹیم اعجازجاکھرانی کی رہائشگاہ سےروانہ ہو گئی،رینجرزکا ناکہ ہٹتے ہی پی پی کے کارکنان اعجازجاکھرانی کی رہائش گاہ کے باہرجمع ہو گئے اور حکومت کے خلاف نعرے لگائے،نیب کی ٹیم3گھنٹے کے بعداعجازجاکھرانی کی رہائش گاہ سے روانہ ہوئی ،

آصف زرداری جیل میں اے سی، ٹی وی، فریج رکھ لے، لیکن…..عدالت

پیپلز پارٹی سندھ کے صوبائی وزیراطلاعات سعید غنی نے چھاپے پر کہا ہے کہ اعجازجاکھرانی کےخلاف نیب بغیرثبوتوں کے کارروائی کررہاہے،پی ٹی آئی کی بھی سینئرقیادت پرکیسزہیں لیکن انہیں گرفتارنہیں کیاجارہا،احتساب کےنام پرملک میں تماشا ہو رہا ہے

Leave a reply