مزید دیکھیں

مقبول

اسلام آباد میں بین الاقوامی کانفرنس،جنرل ساحر مرزا مہمان خصوصی

سنٹر برائے اسٹریٹیجک اسٹڈیز اسلام آباد کے تحت 2...

وزیر صحت سے مصری سفیر کی ملاقات، صحت کے شعبے میں تعاون پر اتفاق

پاکستان اور مصر میں صحت کے شعبے میں تعاون...

لاہور، تیزگام ایکسپریس سے ایک شخص کی لاش برآمد

کراچی سے لاہور آنے والی تیزگام ایکسپریس کے واش...

جی ڈی اے نے عمرکوٹ کےضمنی انتخابات کا رزلٹ مسترد کردیا

جی ڈی اے کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر صفدر علی...

نیب کے بعد عدالت میں میڈیکل آفیسر نے جمع کروایا جواب، کہا نواز شریف کو……اہم خبر

سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کے حوالہ سے عدالت کے حکم پر سپرنٹنڈنٹ کوٹ لکھپت جیل اور میڈیکل آفیسر نے عدالت میں اپنی رپورٹ جمع کروا دی

نواز شریف کی سزا معطلی کی درخواست، نیب نے عدالت میں کیا جواب جمع کروایا؟ اہم خبر

تحریک انصاف کا یوٹرن، نواز شریف کے قریبی ساتھی جو نیب ریڈار پر ہے بڑا عہدہ دے دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں نوازشریف کی طبی بنیادوں پر سزا معطلی کی درخواست کی گزشتہ سماعت میں عدالت نے نیب اور دیگر حکام کو رپورٹ جمع کروانے کا کہا تھا جس پرسپرنٹنڈنٹ کوٹ لکھپت جیل اور میڈیکل آفیسر نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب جمع کرا دیا ، سپریڈنٹ جیل نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ نوازشریف کی درخواست ہدایات کے ساتھ نمٹائی جائے،

نواز شریف کی ضمانت کی درخواست مسترد، مریم نواز خاموش نہ رہی

تحریک انصاف کا یوٹرن، نواز شریف کے قریبی ساتھی جو نیب ریڈار پر ہے بڑا عہدہ دے دیا

میڈیکل آفیسر نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ موجودہ علاج کے دوران نوازشریف کی طبی حالت درست ہے، نوازشریف کو ای سی جی کرانے کا کہا لیکن انہوں نے انکارکردیا،دل کے دورے اور ذیابطیس کا ٹیسٹ کرانا تجویز کیا گیا،نوازشریف کی روزانہ کی بلڈ اور شوگر رپورٹ اور نوازشریف کو دی جانے والی روزانہ کی ادویات کی لسٹ بھی عدالت میں جمع کروائی گئی ہے.

نواز شریف کو شوگر،گردوں ،دل کی بیماری…ذاتی معالج بول پڑے

نواز شریف کے قریبی دوست میاں منشا کی کمپنی کو نوازنے پر نیب کی تحقیقات کا آغاز

واضح رہے کہ نوازشریف کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت 19 جون کو ہوگی ،نیب بھی 12 صفحات پر مشتمل تحریری جواب پہلے ہی داخل کرا چکا ہے

نواز شریف کی بیماری کا علاج جیل میں نہیں ہو سکتا، ڈاکٹر کا انکشاف

نواز شریف سے جیل میں نیب کی تفتیش کے بعد مریم نواز نے ٹویٹر پر میدان سنبھال لیا

میں پیر یا ولی نہیں لیکن عمران خان کے ساتھ کیا ہونیوالا ہے ؟ نواز شریف نے کیا کہہ دیا

 

سابق وزیر اعظم نواز شریف کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں ،عدالت نے انہیں العزیزیہ ریفرنس کیس مٰیں سات سال قید کی سزا سنائی ہے.

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan