نیب نے کیا ہوچھا؟ اکرم درانی خود ہی بول پڑے

0
27

اثاثہ جات کیس،نیب راولپنڈی میں اکرم درانی سے 5گھنٹےتک تحقیقات کی گئی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب تحقیقات کے بعد اکرم درانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیب آفس میں اثاثوں کے بارے میں تفتیش کی گئی ،نیب کودوبارہ بھی تفصیلات فراہم کر دوں گا ،ایسا کوئی سوال نہیں ہوا جو مزاج کے خلاف ہو،دونوں ہاوَسنگ منصوبوں سے وزارت کا کوئی تعلق نہیں ،

اکرم درانی نے کہا کہ 3،2دن میں رہبر کمیٹی کا اجلاس بلا لیا جائے گا،اسفند یار ولی سے تفصیلی ملاقات ہوئی،آزادی مارچ ہو گا ،باقی فیصلے وقت آنے پر ہوں گی،آزادی مارچ کا دورانیہ کتنا ہو گا یہ وقت پر پتہ چلے گا،

حلوہ کھانے والے اسلام آباد بند نہیں کرسکتے، ایسا کس نے کہہ دیا؟

واضح رہے کہ سابق وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس اکرم خان درانی کے خلاف نیب تحقیقات کے سلسلہ میں اکرم درانی کے داماد وسابق ایم پی اے عرفان درانی نیب راولپنڈی میں پیش ہوئے ہیں

آپ صحافی رہیں، قصائی نہ بنیں، شیخ رشید نے ایسا کیوں کہا؟

عمران خان یہ کام کریں تو آزادی مارچ ختم ہو سکتا ہے، شیخ رشید

مولانا فضل الرحمان کے لئے جیل تیار،کہاں رکھا جائے گا؟ خبر نے کھلبلی مچا دی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب نے عرفان درانی سے اکرم درانی کےساتھ کاروباری تعلقات سےمتعلق سوالات کیے،عرفان درانی سے اکرم درانی کے کاروباری تفصیلات پربھی سوالات کیے گئے،

جے یو آئی کے تین رہنما بھی جائیں گے جیل، خبر نے کھلبلی مچا دی

نیب کے مطابق اکرم خان درانی پر2ہاؤسنگ پروجیکٹ میں کرپشن کاالزام ہے،

عدالت مولانا کے آزادی مارچ کو روکے، درخواست دائر

Leave a reply