نیب نے تاجروں کے تحفظآت کو دور کرنے کے لیے اٹھایا اہم قدم
اسلام آباد،نیب نے تاجروں کے تحفظات دورکرنے کیلیےکمیٹی قائم کردی.،کمیٹی مسائل پراپنی سفارشات چیئرمین نیب کو پیش کرے گی.ڈپٹی چیئرمین نیب،پراسیکیوٹر جنرل نیب اورڈی جی آپریشن سفارشات کا جائزہ لیں گے.نیب حکام کے مطابق کمیٹی میں افتخار علی ملک، داروخان اچکزئی شامل ہیں.عاطف باجوہ، انجم نثار، سکندر مصطفیٰ خان، جمیل یوسف بھی کمیٹی میں شامل ہیں.
تاجر برادری حکومت سے خوش ہے یا نالاں؟ تاجروں نے وزیراعظم کو بتا دیا
اس سے قبل تاجروں کے وفد نے وزیرا عظم سے ملاقات کی تھی.وفد نے بزنس کمیونٹی کوساتھ لے کرچلنے کی پالیسی کو سراہا تھا ، وفد نے وزیراعظم کی اقوام متحدہ کی مدلل تقریرکوبھی سراہا تھا ،اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کاروباری برادری کے تحفظات دورکرنے کیلئے لائحہ عمل بنالیا،کاروباری شخصیات پرمشتمل کمیٹی تشکیل دی جارہی ہے، کمیٹی کامقصد نیب،تاجربرادری کے مسائل حل کرنا ہے، ملک کامستقبل معیشت کی ترقی سے وابستہ ہے،

ٹیکس رجسٹریشن نہ کرانے والے تاجروں کے خلاف بڑا فیصلہ

سرگودھا عوام اور تاجروں کے لیے بڑی خوشخبری

Shares: