چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس جاری ہے.

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اجلاس میں ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر سمیت نیب ڈی جیز اور سینیر افسران شریک ہیں ،اجلاس میں بدعنوانیوں کے مختلف ریفرنسز،انکوائریوں اورانویسٹی گیشن کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے.

 

چیئرمین نیب کی کردار کشی کرنیوالی طیبہ گل عدالت پیش، عدالت نے بڑا حکم دے دیا

چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ کرپشن ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے،میگا کرپشن مقدمات کو منطقی انجام  تک پہنچانا اولین ترجیح ہے، نیب احتساب سب کیلئے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے،

نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ختم، 10 انکوائریوں کی منظوری

 

چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا کہ بدعنوان عناصر سے 326 ارب روپے برآمد کر چکے ہیں، نیب افسران بدعنوانی کے خاتمے کو اپنا قومی فریضہ سمجھتے ہیں۔نیب نےمضاربہ،مشارکہ اسکینڈلز میں43بڑےملزمان کوگرفتارکیا

چیئرمین نیب کی ویڈیو لیک کرنیوالوں کے خلاف ریفرنس دائر

چیئرمین نیب کے خلاف خبر پر پیمرا ان ایکشن، نیوز ون کو نوٹس جاری، جواب مانگ لیا

چیئرمین نیب کی کردار کشی کرنیوالے سائبر کرائم کے ماہر، انڈیا اور افغانستان میں رابطے، حیران کن انکشافات

Shares: