نیب ترمیمی آرڈیننس کیوں لایا گیا؟ سعید غنی نے لگایا وزیراعظم پر سنگین الزام
نیب ترمیمی آرڈیننس کیوں لایا گیا؟ سعید غنی نے لگایا وزیراعظم پر سنگین الزام
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے کہا تھا ان کے کچھ دوست نیب کے دائرے میں ہیں،نیب قانون کی ہمیشہ مخالفت کی ،نیب ترمیمی آرڈیننس کے بعد اب وہ خوش ہوں گے،نیب نے ایک تماشہ لگایا ،کوئی پوچھنے والا نہیں نیب آرڈیننس میں ترمیم عمران خان اور ساتھیوں کو بچانے کیلیے ہے،لوگوں کی عزتیں اچھالی جاتی ہیں ،غیر قانونی حراست میں رکھتے ہیں
نیب ترمیمی آرڈیننس منظوری کے اگلے روز سپریم کورٹ میں چیلنج
بلی بارگین کرنے والے کو الیکشن لڑنے کی اجازت ہونی چاہئے، نیب ترمیمی بل سینیٹ میں پیش
نیب آرڈیننس میں ترامیم کے بعد نیا مسودہ تیار
سعید غنی نے مزید کہا کہ عمر ایوب نے کل بھونڈا مذاق کیا،آئین کے مطابق جس صوبے سے گیس پیدا ہو وہاں کے عوام کا اس پر پہلا حق ہے،وفاقی وزیر گیس قلت کا الزام ہم پر لگا رہےہیں ،کہا گیا کہ ہم نے گیس پائپ لائن ڈالنے کی اجازت نہیں دی،سندھ سے70فیصدگیس نکلتی ہے لیکن پھر بھی صوبہ قلت کا شکار ہے،
حریم شاہ باز نہ آئی، وفاقی وزیر کی ویڈیو لیک کرکے شرمناک الزامات عائد کر دیئے
شیخ رشید کی ویڈیو لیک، حریم شاہ پھر میدان میں آ گئی؟ کیا کہا؟
عمران خان کی ویڈیو لیک کر دوں گی، حریم شاہ کی نئی ٹویٹ کے بعد کھلبلی مچ گئی
سعید غنی کا مزید کہنا تھا کہ پنڈی کے بڑے جلسوں میں کل کا جلسہ ایک بڑا جلسہ تھا،نیب کے ان قوانین کو تبدیل کیا جاتا جس سے عوام کو تکالیف ہیں،وہ نہیں کیے گئے