مزید دیکھیں

مقبول

مصطفیٰ کمال کی ڈبلیو ایچ او کے نمائندے ڈاکٹر لو ڈپینگ سے ملاقات

ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما و وفاقی...

عمرہ زائرین کو مسجد الحرام کے باہر سمارٹ لاکرز کی سہولت

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کو مسجد الحرام کے...

وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت محکمہ آبپاشی اور محکمہ ورکس اینڈ سروسز کا اجلاس

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیراعلیٰ ہائوس...

منیر اکرم اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سبکدوش

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کے طور...

قومی کونسل برائے ہومیوپیتھی کے رجسٹرار عامر ندیم رامے کی تعیناتی غیر قانونی قرار

قومی کونسل برائے ہومیوپیتھی کے رجسٹرار عامر ندیم رامے کی تعیناتی غیر قانونی قرار

قومی کونسل برائے ہومیوپیتھی کے رجسٹرار عامر ندیم رامے کی تعیناتی غیر قانونی قرار دے دی گئی ہے جبکہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارت صحت کا فیصلہ درست قرار دے دیتے ہوئے عامر ندیم رامے کی وزارت صحت کے 2016 کے فیصلے کے خلاف درخواست مسترد کردی ہے.

علاوہ ازیں عدالت نے اپنے حکمنامے میں کہا کہ عامر ندیم سے 2016 ءسے اب تک بطور رجسٹرار تنخواہ کی ریکوری کی جائے جبکہ عدالت نے مزید کہا کہ عامر ندیم رامے سے ریکوری کرکے رقم کونسل میں لگائی جائے وزارت صحت نے خط میں پیٹشنرکو بچانے کی کوشش کی لہذا عدالت نے وزارت صحت، کونسل اور پیٹشنرکی ملی بھگت کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے.

مزید یہ بھی پڑھیں؛
پاکستان کو درپیش چیلنج سے نکال کر اپنے پاﺅں پر کھڑا کریں گے۔ وزیر اعظم
قیادت کرنے سے ہی آتی ہے کوئی نیچرل یا پیدائشی کپتان نہیں ہوتا. وسیم اکرم
عدالت نے معروف قانون دان لطیف آفریدی کے قتل کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا
مس ایل سلواڈور کی مقابلہ حسن میں بٹ کوائن والے لباس میں شرکت
حافظ نعیم الرحمٰن الیکشن کمیشن پر الزامات نہ لگائیں،صوبائی الیکشن کمشنر
الیکشن کمیشن نے (ق) لیگ کو معاملہ جلد دیکھنے کی یقین دہانی کرادی
عوام نے نام نہاد مقبول لیڈرز کا پول کھول دیا ہے. بلاول بھٹو زرداری
عدالت نے اپنے حکم میں کہا کہ سیکرٹری صحت ایک ماہ میں کارروائی کرکے جواب جمع کرائیں ،جسٹس ارباب محمد طاہر نے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ جبکہ یاد واضح رہے کہ عدالت نے یہ بھی کہا وزارت صحت نے 2022 میں دوبارہ کونسل کو لکھا کہ یہ کیس دوبارہ دیکھیں، اور عامر ندیم رامے 14 گریڈ کا کونسل ملازم ہے تسلیم شدہ ہے بطور رجسٹرار تقرری غیر قانونی ہوئی. اس کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
آن لائن ایڈیٹر، اسلام آباد Follow @MalikRamzanIsra