"نادیہ اشرف کو انصاف دو”‌ ٹویٹرپر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

0
88

"نادیہ اشرف کو انصاف دو”‌ ٹویٹرپر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق . کراچی یونیورسٹی کی پی ایچ ڈی سکالر نادیہ اشرف کی خود کشی کے بعد تویٹر پر ” نادیہ کو انصاف دو”‌ٹاپ ٹرینڈ بن گیا . نادیہ اشرف کے بارے میں معروف تھا کہ ڈاکٹر پنجوانی سینٹر فار مالیکیولر میڈیسن اینڈ ریسرچ جامعہ کراچی کی ایک ہونہار طالبہ نادیہ اشرف نے اپنے PhD سپر وائزر ڈاکٹر اقبال چوہدری کے مظالم سے تنگ آکر خود کشی کرلی، اس واقعے کے بعد ڈاکٹر پنجوانی سینٹر میں طالب علموں پر خوف و ہراس طاری ہو گیا ہے، ملک کے اعلی اختیاری اداروں کو اس واقعے کا سختی سے نوٹس لینا چاہیے،

نادیہ کے بارے میں ان کے دوستوں کا خیال ہے کہ نادیہ اشرف کے قریبی حلقے کا یہ بھی کہنا ہے کہ ڈاکٹر اقبال چوہدری نے نادیہ کو مزید تنگ کرنے کے لیے اس پر اپنی چہیتی نا لائق فیکلٹی ڈاکٹر عطیۃ الوہاب کو بھی مسلط کر دیا تھا جس کی وجہ سے وہ بہت پریشان تھی، نادیہ نے اس بات کا بھی انکشاف کیا تھا کہ اس نے جب کسی دوسری ریسرچ آرگنائزیشن میں نوکری اختیار کی تو وہاں بھی اقبال چوہدری نے نادیہ اشرف کی نوکری ختم کروانے کی کوشش کی۔۔

نادیہ اشرف نے دوبارا پنجوانی سینٹر جوائن کیا پی ایچ ڈی میں ایکسٹینشن لے کر اپنا مکالہ جمع کروایا، مگر اقبال چوہدری نے اسے مزید تنگ کیا اور اس سے کہا کہ وہ چھ مہینے کا دوبارہ ایکسٹینشن لے، ایک مجبور لڑکی نے دوبارہ ایکسٹینشن لی مگر نادیہ اشرف میں اتنی طاقت نہیں تھی .جس کے بعد اس نے خود کشی کر لی

جامعہ کراچی کی ہونہار طالبہ نے PhDسپر وائزر کے مظالم سے تنگ آکر خود کشی کرلی

Leave a reply