سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد کی تشہیر،یورپی ممالک سے 40 پاکستانی ڈی پورٹ

social media

تین مختلف ممالک سے چالیس پاکستانیوں کو سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد کی تشہیر پر ڈی پورٹ کر دیا گیا

سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد کی تشہیرکرنے والے پاکستانیوں کے گرد گھیرا تنگ کیا جانے لگا،سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد کی تشہیر کرنے والے پاکستانی جو بیرون ممالک مقیم ہیں کے خلاف کاروائی کا عمل جاری ہے ، تین یورپی ممالک سے چالیس پاکستانی شہریوں کو ڈی پورٹ کیا گیا ہے، نجی ٹی وی کے مطابق سپین میں 15 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کیاگیا،یونان میں بھی 15 پاکستانیوں کو گرفتار کیا گیا،جارجیا سے بھی 10 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کیا گیا، گرفتار شہریوں کو عدالت پیش کیا گیا جہاں عدالت نے سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مہم چلانے والے شہریوں کو ڈی پورٹ کرنے کا حکم دیا

سابق اہلیہ کی غیراخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے ملزم پر کب ہو گی فردجرم عائد؟

‏سوشل میڈیا پرغلط خبریں پھیلانا اورانکو بلاتصدیق فارورڈ کرنا جرم ہے، آصف اقبال سائبر ونگ ایف آئی اے

سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈیز کے ذریعے لڑکی بن کر لوگوں کو پھنسانے والا گرفتار

بیوی، ساس اورسالی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے الزام میں گرفتارملزم نے کی ضمانت کی درخواست دائر

سپریم کورٹ کا سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس،ہمارے خاندانوں کو نہیں بخشا جاتا،جسٹس قاضی امین

‏ سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار

سوشل میڈیا چیٹ سے روکنے پر بیوی نے کیا خلع کا دعویٰ دائر، شوہر نے بھی لگایا گھناؤنا الزام

Comments are closed.