ناجائز تعلقات کا شبہ،نوجوان کا ناک اور کان کاٹ دیئے گئے

سفاک باپ نے 22 سالہ بیٹی کو گولیاں مار کر لاش سوٹ کیس میں بند کر کے سڑک کنارے پھینک دی

ناجائز تعلقات کا شبہ،نوجوان کا ناک اور کان کاٹ دیئے گئے

مظفرگڑھ میں انسانیت سوز واقع ظلم اور سفاکیت کی انتہاء ۔تھانہ کندائی کے علاقے میں پنچایت نے غریب مزدور کو کالا قرار دے دیا

بااثر 4 ملزمان نے کالا قرار دینے والے غریب مزدور کے چاقو سے ناک اور کان کاٹ دیئے۔ کاشتکار 20 سالہ اسلم شدید زخمی ہوئے پر نشتر ہسپتال ملتان طبی امداد کے لئے منتقل کر دیا گیا،غریب کاشتکار اسلم پر ملزمان کو شک تھا کہ اسکے انکی خاتون سے ناجائز تعلقات ہیں مضروب کاشتکار اسلم نے پنجائیت میں اپنے اوپر لگنے والے الزامات کی صفائی بھی دی تھی لیکن ملزمان نے اسکے باوجود ناک اور کان کاٹ ڈالے تھانہ کندائی پولیس نے تیز دھار آلہ سے ناک اور کان کاٹنے کے واقع پر مقدمہ درج کر لیا مقدمہ میں ارادہ قتل کی 324 ،336,148,149 کی دفعات لگائی گئی ہیں

تھانہ کندائی کے علاقے ناک کان کاٹنے کے واقعہ پر پولیس نے کارروائی کی ہے ،ترجمان پولیس کے مطابق مقدمہ میں نامزد دو ملزمان کوگرفتار کر لیا گیا ملزمان یوسف اور باقر کو کچہ کے علاقے سے گرفتار کیا گیا، بقیہ دو ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے جاری ہیں،

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

پولیس اہلکار نے لڑکی کو منہ بولی بیٹی بنا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، نازیبا ویڈیو بھی بنا لیں

نوجوان لڑکی سے چار افراد کی زیادتی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس ان ایکشن

خاتون سے زیادتی اور زبردستی شادی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

واش روم استعمال کیا،آرڈر کیوں نہیں دیا؟گلوریا جینز مری کے ملازمین کا حاملہ خاتون پر تشدد،ملزمان گرفتار

Comments are closed.