ڈکیتی مزاحمت پر چالیس سالہ نصیر احمد عرف شان قتل کردیا گیا

0
34

لاہور:تھانہ فیکٹری ایریا کی حدود میں ڈکیتی مزاحمت پر تین بچوں کا باپ قتل لاش پوسٹ مارٹم کے لیے میو ہسپتال منتقل.تھانہ فیکٹری ایریا کی حدود میں ایزی پیسہ شاپ پر ڈکیتی مزاحمت پر چالیس سالہ نصیر احمد عرف شان قتل کردیا گیا مقتول نصیر احمد کو ڈاکوں نے چار فایر مارے اور موقع پر جان بحق ہوگیا.ایس پی کینٹ بلال فرقان موقع پر پہنچ گے .قتل زاتی رنجش کا شاخسانہ ہے یا ڈکیتی مزاحمت تحقیقات کر رہیں ہیں ۔ ۔۔میاں لیاقت ایس ایچ او فیکٹری ایریا

Leave a reply