نسل پرستی اور امتیازی سلوک کے بل پر امریکہ و یورپ کا مکروہ چہرہ واضح ہوگیا

باغی ٹی وی : اقوام متحدہ نے ایک بل پیش کیا جس میں نسل پرستی اور امتیازی سلوک کے خلاف عالمی کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے تعصب اور نسل پرستی کے انسداد کے سلسلے میں قرارد پیش ہوئی. جس کا رزلٹ جان کر امریکا اور یورپ کی اصلیت واضح ہو جاتی ہے . اس قرارد کے حمایت میں 106 ووٹ ڈالے گئے او ر اس کی مخالفت میں 14 ووٹ ڈالے گئے ، 44 ووٹ 44 نے ووٹنگ ہی نہیں کی اور غیر حاضر رہنے والوں کی تعداد 29 تھی . تمام ووٹنگ ممبران 193 تھی .
ناانصافی اورنسل پرستی آج بھی پورے امریکہ میں چھائی ہوئی ہے:قابونہ پایا گیاتوامریکہ ٹوٹ جائےگا:جوبائیڈن

Shares: