نواب آف جوناگڑھ جہانگیر خانجی انتقال کر گئے

نماز جنازہ آج بروز جمعرات بعد نماز مغرب جوناگڑھ ہاؤس کراچی میں ادا کی گئی

کراچی،باغی ٹی وی (ویب نیوز) نواب آف جونا گڑھ اسٹیٹ محمد جہانگیر خانجی رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ۔

نواب آف جونا گڑھ اسٹیٹ جہانگیر خانجی کراچی میں انتقال کر گئے ،جہانگیر خانجی گزشتہ کئی روز سے ہسپتال میں زیرعلاج تھے ،جہانگیر خانجی مرحوم نے بیٹے اور بیٹی کو سوگوار چھوڑا ۔

مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز جمعرات بعد نماز مغرب جوناگڑھ ہاؤس کراچی میں ادا کی گئی۔

Leave a reply