نواز شریف سپریم کورٹ پہنچ گئے، کیا درخواست دائر کر دی؟ اہم خبر

جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل ،نوازشریف نے سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل دائر کردی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث نے سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل دائر کی .

نواز شریف کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ ہمیں نوٹس کیے اور سنے بغیر یہ فیصلہ دیا گیا،ہمارا موقف لیے بغیر عدالت نے معاملے کے پیرامیٹرز طے کردئیے،ویڈیو اسکینڈل کے معاملے پرہماراموقف بھی سناجائے ،سپریم کورٹ نےجوویڈیواسکینڈل میں فیصلہ دیا اس سے ہمارا حق متاثر ہوا،انصاف کےتقاضےپورےکرنےکےلیےہماراموقف سناجائے،ہمارا موقف سن کرسپریم کورٹ اپنےفیصلے پرنظر ثانی کرے،

قبل ازیں سابق وزیراعظم نواز شریف نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست دائر کرنے کے لیے وقت مانگا تھا سپریم کورٹ نے نواز شریف کی درخواست پر 14 دن کا وقت دیا تھا ،

العزیزیہ ریفرنس کیس،نواز شریف کے وکیل اور نیب کو ملیں بیان حلفی کی مصدقہ نقول

واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں اور العزیزیہ ریفرنس کیس کی سزا کاٹ رہے ہیں، حکومت نے نواز شریف کا اے سی بند کر دیا ہے اور تمام سہولیات واپس لے لی ہیں، نواز شریف سے جمعرات کو ملاقات کا دن مقرر ہے

نوازشریف و زرداری کو چھوڑنے کا اعلان، پاکستانی سیاست میں ہلچل مچ گئی

العزیزیہ ریفرنس،نوازشریف کی سزا کے خلاف اپیل سماعت کے لئے مقرر

واضح رہے کہ اسلام آباد کی احتساب عدالت نمبر دو کے جج محمد ارشد ملک نے دونوں ریفرنسز پر فیصلے سنائے تھے اور العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں نواز شریف کو سات سال قید اور جرمانے کی سزا سنائی تھی جبکہ فلیگ شپ ریفرنس میں عدم شواہد کی بناء پر بری کر دیا تھا۔

نوازشریف و زرداری کو چھوڑنے کا اعلان، پاکستانی سیاست میں ہلچل مچ گئی

تم کون ہوتے ہو میری ویڈیو بنانے والے؟ مریم نواز برہم

جیل جا کر بڑے بڑے سیدھے ہو جاتے ہیں، مریم نواز بھی جیل جا کر”شریف” بن گئیں

Comments are closed.