نواز شریف ہسپتال اور شہباز شریف اچانک کہاں پہنچ گئے؟
نواز شریف ہسپتال اور شہباز شریف اچانک کہاں پہنچ گئے؟
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آشیانہ ہاوَسنگ اسکینڈل کیس کی سماعت آج ہو گی، اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں، سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف احتساب عدالت لاہور پہنچ گئے.
شہباز شریف کی کمر میں درد تھی اس لئے وہ گزشتہ کئی سماعتوں پر عدالت میں پیش نہیں ہوئے تھے تا ہم آج وہ احتساب عدالت میں پہنچ گئے
شہباز شریف ایک بار پھر نیب کے ریڈار پر، نیب نے بڑا فیصلہ کر لیا
شریف فیملی کے فرنٹ مین نے ایسے انکششافات کئے کہ جان کر ہوں حیران
حمزہ شہباز کا فرنٹ مین بن گیا نیب میں وعدہ معاف گواہ،بیان ریکارڈ کروا دیا
عدالت نے پیشی سے استثنیٰ کی درخواست منظورکر لی تھی، شہباز شریف آشیانہ ہاؤسنگ سکیم میں مسلسل کم از کم پانچوٰیں تاریخ پر پیش نہیں ہوئے
آج کے بعد کوئی یہ نہ کہے کہ شہباز شریف کی کمر میں درد ہے، مبشر لقمان نے ایسا کیوں کہا؟
احتساب عدالت میں شہباز شریف کے خلاف کیس کی سماعت کے لئے سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں، پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے ..کیس میں شہبازشریف فوادحسن فواد اور احد چیمہ سمیت 13 ملزمان شامل ہیں،بسم اللہ کنسٹرکشن کمپنی کے چیف ایگزیکٹو شاہد شفیق ،بلال قدوائی اور امتیاز حیدر بھی ملزمان میں شامل ہیں،