سابق وزیراعظم نوازشریف کوسخت سیکیورٹی حصار میں عدالت پہنچایا گیا ،احتساب عدالت لاہور میں پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نواز شریف کو احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا اس موقع پر مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال، مریم اورنگزیب، کیپٹن رصفدر سمیت کارکنان کی بڑی تعداد احتساب عدالت پہنچ چکی ہے، ن لیگی کارکنان نے احتساب عدالت کے باہر جہاں پولیس نے رکاوٹیں کھڑی کی ہیں وہیں‌ٹائر جلائے اور حکومت کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے گو نیازی گو کے نعرے لگائے.

ن لیگی رہنماؤں کی عدالت میں پیشی، مریم نواز کے شوہر کو پولیس نے کیا کہا؟

مریم نواز کو کٹہرے میں لایا جائے، عدالت کا حکم

اہل یا نااہل ، مریم نوز کو ایک اور موقع مل گیا

حلال کی کمائی ہے، 5 ٹکے بھی ان کو نہ دیں، کیپٹن ر صفدر کا دعویٰ

سابق وزیراعظم نواز شریف کو نیب حکام کوٹ لکھپت جیل سے لے کر آئے ہیں، اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں، نواز شریف کارکنوں سے ملنے کے لیے گاڑی سے باہر نکلے، سب کو ہاتھ ہلا کر سلام کیا۔ کارکنوں کے باو جی آئی لو یو کے نعرے لگائے،

نیب نے پھر ایسا کیا کر دیا کہ نواز شریف ایک بار پھر مشکل میں پھنس گئے

نواز شریف نے آزادی مارچ کے حوالہ سے کیا کہا؟ مریم کے شوہر نے بتا دیا

نواز کا شہباز سے ملنے سے انکار، کیپٹن ر صفدر نے کی باغی ٹی وی کی خبر کی تصدیق

Shares: