مزید دیکھیں

مقبول

دو لاپتہ افراد گھر پہنچ گئے، عدالت نے درخواست نمٹا دی

سندھ ہائی کورٹ میں لاپتہ شہریوں کی بازیابی سے...

میو اسپتال میں انجیکشن کا ری ایکشن ،18 مریض متاثر، ایک کی موت

لاہور کے میو اسپتال میں پھیپھڑوں کے انفیکشن کے...

اوچ شریف:موٹر وے ایم 5 پر اوور سپیڈ گاڑی چلانے پر ڈرائیور گرفتار

اوچ شریف،باغی ٹی وی(نامہ نگارحبیب خان)موٹر وے ایم 5...

جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان/یوکے، سمیع اللہ عثمانی صدر، صائمہ صابر جنرل سیکرٹری منتخب

ننکانہ صاحب،باغی ٹی وی(نامہ نگاراحسان اللہ ایاز) جرنلسٹس ایسوسی...

نواز شریف کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کب کی جائے؟ نیا مطالبہ سامنے آ گیا

نواز شریف کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کب کی جائے؟ نیا مطالبہ سامنے آ گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن نے نوازشریف کی حفاظتی ضمانت کیلیے نئی درخواست دائر کر دی ، درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی کہ درخواست کی سماعت جلد کی جائے ،نوازشریف کے وکلانےاسلام آبادہائی کورٹ میں درخواست دائرکی .

نواز شریف کی صحت ، باغی ٹی وی پر 2 ستمبر کو شائع خبر کی ڈاکٹرز نے کی تصدیق

اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں ن لیگ نے استدعا کی کہ آج ہی سماعت کی جائے،نواز شریف کی بگڑتی صحت اورتشویشناک صورتحال کےباعث آج ہی سماعت کی جائے،11رکنی اسپیشل میڈیکل بورڈ کی رپورٹ کو بھی جلد سماعت کی درخواست کا حصہ بنایاگیا ہے

نواز شریف کو ہارٹ اٹیک …پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے سربراہ کو بلا لیا گیا

واضح رہے کہ نواز شریف کو لاہور ہائیکورٹ نے گزشتہ روز ضمانت دے دی تھی تا ہم اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست ضمانت اور سزا معطلی پر منگل تک سماعت ملتوی کر دی تھی، عدالت نے نواز شریف کی تفصیلی میڈیکل رپورٹ طلب کر لی تھی.

نواز شریف ضمانت منظور ہونے کے باوجود رہا نہیں ہو سکیں گے.اہم خبر

نواز کی ضمانت، ہسپتال میں مریم نواز کو کس نے دیا بوسہ؟

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ اور پاکستان کے عوام کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گی جنہوں نے ہمیشہ ن لیگ کا ساتھ دیا،نوازشریف کا علاج جاری ہے،نوازشریف کے علاج کو مدنظر رکھتے ہوئے عدالت نے فیصلہ سنایا،

نوازشریف سزا معطلی کی درخواست، عدالت نے بڑا حکم دے دیا

نواز شریف کی رہائی کا پروانہ کب جاری ہو گا؟ اہم خبر

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan