نواز شریف کو واپس بلا لیتے ہیں‌ اگر حکومت یہ… گارنٹی دے ، شاہد خاقان عباسی

باغی ٹی وی : مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نوازشریف علاج کیلئے بیرون ملک گئے ہیں، نوازشریف جب آئیں گے تو اپیل کریں گےنوازشریف جب آئیں گے تو اپیل کریں گے، اگر عدالت کسی کو ضمانت دیتی ہے تو یہ کوئی احسان نہیں ہوتا، اگر کسی کو ضمانت ملتی ہے تو یہ کوئی احسان نہیں ہوتا،

شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ عدالت نے نوازشریف کو علاج کیلئے باہر بھیجا وہ علاج کے بعد واپس آجائیں گے، گارنٹی دی جائے کہ نوازشریف کو انصاف ملے گا تو ہم انہیں علاج کے بغیر واپس بلوالیتے ہیں،نوازشریف کی جان کو خطرہ ہے و ہ واپس نہیں آئیں گے،آج تک نوازشریف پر ایک پیسے کی کرپشن کا الزام ثابت نہیں ہوا،گارنٹی دی جائے کہ نوازشریف کو انصاف ملے گا تو ہم انہیں علاج کے بغیر واپس بلوالیتے ہیں،

بیرسٹر علی طفر نے کہا کہ نوازشریف کی اپیل پیش نہ ہونے پر مسترد کردی گئی ہے،نوازشریف کی اپیل پیش نہ ہونے پر مسترد کردی گئی ہے،

واضح رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا نوازشریف کی احتساب عدالت سے سزاوں کے خلاف دونوں اپیلیں خارج کی گئیں اسلام آباد ہائیکورٹ نے 9صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کردیا فیصلے میں کہا گیا کہ نواز شریف سرنڈر کے بعد اپیل کے لیے عدالت سے رجوع کریں نوازشریف واپس آئیں یا پکڑے جائیں تواپیل کرسکتےہیں

Shares: