نواز شریف سے ملنے آج کون جا رہا؟ اور کیا بات ہو گی؟

سابق وزیراعظم نواز شریف سے آج کون کون ملاقات کرے گا؟ اور کیا بات ہو گی؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف اورمریم نواز سے آج ملاقات کا دن ہے، نواز شریف سے شہباز شریف کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کریں گے اور گزشتہ روز ہونے والے اجلاس کے حوالہ سے سفارشات پیش کریں گے،

علی امین گنڈا پور نے مولانا فضل الرحمان کے خلاف ایسا قدم اٹھایا کہ مولانا پریشان ہو گئے

جیل حکام نے نواز شریف اور مریم نواز سے ملاقات کے لئے صرف اہلخانہ کو اجازت دی ہے، مریم نواز سے انکے شوہر کیپٹن ر صفدر بھی ملاقات کریں گے، نواز شریف سے انکے ذاتی معالج کی ملاقات بھی ہو گی.

مریم نواز کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟ عدالت نے پوچھا تو مریم نے کیا جواب دیا؟

واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں اور العزیزیہ ریفرنس کیس کی سزا کاٹ رہے ہیں، حکومت نے نواز شریف کا اے سی بند کر دیا ہے اور تمام سہولیات واپس لے لی ہیں، نواز شریف سے جمعرات کو ملاقات کا دن مقرر ہے.

 

نوازشریف و زرداری کو چھوڑنے کا اعلان، پاکستانی سیاست میں ہلچل مچ گئی

العزیزیہ ریفرنس،نوازشریف کی سزا کے خلاف اپیل سماعت کے لئے مقرر

مولانا فضل الرحمن نے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 27 اکتوبر کے جلوس کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ہوں گے، انہوں‌ نے کہا کہ ملک بھر سے قافلے ستائیس اکتوبر کو روانہ ہونگے اور سب ایک ساتھ اکتیس اکتوبر کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں داخل ہوں‌ گے، مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف آزادی مارچ کی تاریخ تبدیل کرتے ہوئے اب 27 کی بجائے 31 اکتوبر کو اسلام آباد میں پڑاؤ ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے،

شہباز شریف ایک بار پھر نیب کے ریڈار پر، نیب نے بڑا فیصلہ کر لیا

شریف فیملی کے فرنٹ مین نے ایسے انکششافات کئے کہ جان کر ہوں حیران

دوسری جانب ن لیگ کے کارکنان کا کہنا ہے کہ ہمیں شہباز شریف پر بھروسہ بالکل بھی نہیں ہے نوازشریف اسکو دھرنے کے اعلان کا کہے گا اور یہ باہر آکر کہہ دیگا کہ نوازشریف نے آزادی مارچ اور دھرنے سے منع کردیا ہے لہٰذا کیپٹن ر صفدر اور پرویز رشید میاں نوازشریف سے ملاقات کرکے اسلام آباد لاک ڈاؤن اور دھرنے کا اعلان کریں.

آزادی مارچ ،مولانا ہوئے رسوا، کس ملک کے سفارتخانے نے مولانا سے ملنے سے کیا انکار

وزیراعظم سے بابراعوان کی ملاقات، نواز شریف اور زرداری کے لئے پریشانی بڑھ گئی

Comments are closed.