نواز شریف ضمانت منسوخی،سپریم کورٹ میں سماعت کب ہو گی،اہم خبر آگئی

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ضمانت منسوخی پر نظرثانی کی درخواست سماعت کے لئے مقرر کر دی گئی ہے
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نواز شریف کی نظر ثانی کی درخواست پر سماعت 3 مئی کو سپریم کورٹ میں ہو گی۔ سماعت تین رکنی بینچ کرے گا۔ چیف جسٹس ،جسٹس سجادعلی شاہ اورجسٹس یحییٰ آفریدی بینچ کا حصہ ہیں
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan
آصف علی زرداری دبئی میں ہسپتال سے گھر منتقل
مارچ 26, 2023
Leave a reply جواب منسوخ کریں
تازہ ترین
- چنیوٹ : پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن ،43 منشیات فروش گرفتار مارچ 27, 2023
- ٹھٹھہ : وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی کا بچت بازار کا دورہ مارچ 27, 2023
- کوٹ ہیبت :تونسہ روڈ گورمانی پیٹرول پمپ کے قریب فائرنگ سے نوجوان جاں بحق مارچ 27, 2023
- چترال : شدید زلزلہ اور بارش کے بعد بند سڑکوں کو این ایچ اے نے دوبارہ کھول دیا مارچ 27, 2023
- افغانستان نے پاکستان کو دوسرے ٹی 20 میں بھی شکست دے دی مارچ 27, 2023
مزیدخبریں
ہمارے بارے میں
ٹرینڈنگ
ویب پر مقبول
آرکائیو
Baaghi Digital Media Network | All Rights Reserved.