نوازشریف اوران کےبچوں نےقوم کولندن سےجھوٹ کا تحفہ بھیجا:کوئی حملہ نہیں‌ ہوا:حملہ آورکا بیان آگیا

0
81

لندن:نوازشریف اوران کےبچوں نےقوم کولندن سےجھوٹ کا تحفہ بھیجا:کوئی حملہ نہیں‌ ہوا:حملہ آورکا بیان آگیا،اطلاعات کے مطابق نوازشریف اوران کے بیٹوں کے جھوٹوں نے جہاں دیارغیر میں پاکستان کو بدنام کیا وہاں ان جھوٹوں کے بے نقاب ہونے کے بعد گورے بھی بڑے حیران ہوئے کہ کیسے ہیں یہ لوگ جوجھوٹ بول کرسمجھتے ہیں کہ وہ انگریزوں کو بھی بے وقوف بنا لیں گے

اس حوالے سے جہاں سکاٹ یارڈ پولیس نے شریف فمیلی کی طرف سے حسن نواز کے دفتر میں حملہ ہونے کے دعووں کومسترد کیا وہاں سکاٹ یارڈ پولیس نے یہ بھی کہا کہ یہ لندن ہے پاکستان نہیں‌جہاں سادہ لوح لوگوں کو جھوٹ بول کربے وقوف بنایا جاسکتا ہے

سکاٹ لینڈ یارڈ پولیس نے شریف فیملی کے اس دعوے کوشہرت حاصل کرنے کی بھونڈی کوشش قراردیا وہاں جن لوگوں‌ پرالزام تھا کہ وہ حملہ آور تھے ، ان حملہ آوروں نے بھی اس معاملے پرشریف فمیلی کے شریفانہ جھوٹوں کو بے نقاب کردیا ہے

 

میاں عمران جن پرالزام تھا کہ انہوں نے نوازشریف پرحملہ کرنے کی کوشش کی ، جس پرمیاں عمران کہتے ہیں کہ ایسا نہیں ہے نہ توہم حملہ آورتھے اورنہ ہی اجنبی تھے ہم پہلے بھی میاں‌ نوازشریف کے چہتے ناصربٹ کا پیچھا کرتے کرتے یہاں آتے رہے ہیں

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں میڈیا پرخبریں چلوائی گئیں کہ میاں نوازشریف پرحملہ ہوگیا ، میاں عمران کہتے ہیں کہ نوازشریف کے سیاسی فرزند اورکارخاص ناصربٹ نے ہمارے ساتھ فراڈ کیا اورپھرلند کی عدالت نے ناصربٹ کے خلاف فیصلہ دیتے ہوئے اس کے مکان کونیلام کرنے کا فیصلہ سنایا جس طرح شیخوپورہ میں نواشریف کی فن حکومت کے ذریعے حاصل کی گئی جائیداد کونیلام کرنے کا عدلت نے حکم دیا ہے

میاں عمران کہتے ہیں کہ وہ تو صرف ناصربٹ کوعدالتی فیصلے سے آگاہ کرنے آئے تھے اورعدالتی فیصلے کے مطابق اپنا حق یاد کرانے کے لیے وہاں‌آئے تھے ، ہماری نوازشریف سے کیا دشمنی ہے ، ان کا کہنا تھا کہ سراسرجھوٹ سے کام لیا گیا

میاں عمران کہتے ہیں کہ دکھ ہوتا ہے کہ جتنے بھی کرپٹ ، بدعنوان اورچورچہرے ہیں وہ سب میاں نوازشریف کے گرد بیٹھے ہوئےہیں ،ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ناصربٹ کو میاں صاحب بھرپورتحفظ دے رہے ہیں

میاں عمران ‌نے کہا کہ انہوں نے یہ ویڈیو پیغام اس لیے شیئر کیا ہے کہ انہوں نےنوازشریف پرکوئی حملہ نہیں کیا اورنہ ہی انہوں نے کوئی نقاب پہنا تھاوہ توناصربٹ کے پاس آئے تھے مگرناصربٹ میاں صاحب کے پس چلے گئے اوروہاں جاکرپناہ لے لی لیکن یاد رکھیں وہ برطانیہ ہے پاکستان نہیں جہاں ججوں سے فیصلے خریدے جاتے ہیں
برطانیہ مٰں ایسے نہیں ہوسکتا اورہم اپنا حق لے کررہیں گے

Leave a reply