لاہور:سابق سینیٹر مشاہداللہ خان کی وفات کے 15 گھنٹے بعد نوازشریف نے اہم پیغام دے دیا ،اطلاعات کے مطابق ن لیگی رہنما سابق سینیٹرمشاہداللہ خان کی وفات کے 15 گھنٹے بعد نوازشریف نے اپنے غم کا اظہارکرتے ہوئے دکھا کااظہارکیا ہے
ذرائع کے مطابق نوازشریف نے اس حوالے سے ٹویٹ کرتے ہوئے اپنا دکھ کچھ اس طرح بیان کیا ہے وہ کہتے ہیں کہ ! سینیٹر مشاہد اللہ خان کے انتقال کی خبر سن کر مجھے بے حد رنج ہوا۔
سینیٹر مشاہد اللہ خان کے انتقال کی خبر سن کر مجھے بے حد رنج ہوا۔میں ایک ایسے ثابت قدم، بہادر، جرات مند اور باوفا ساتھی سے محروم ہو گیا ہوں جو آئین کی سربلندی اور جمہوری قوتوں کی ایک بے باک آواز تھے۔اللہ تعالی انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔آمین
— Nawaz Sharif (@NawazSharifMNS) February 18, 2021
نوازشریف آگے چل کہتے ہیںکہ !میں ایک ایسے ثابت قدم، بہادر، جرات مند اور باوفا ساتھی سے محروم ہو گیا ہوں جو آئین کی سربلندی اور جمہوری قوتوں کی ایک بے باک آواز تھے
نوازشریف مزید کہتے ہیں کہ !اللہ تعالی انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔آمین