لاہور:بھاشا ڈیم کا کریڈٹ 2016 سے نواز شریف کے پاس ہے اور کوئی اس سے چھین نہیں سکتا ، اطلاعات کے مطابق ن لیگ کی ایم این اے اورسوشل میڈیا ایکٹوسٹ حناپرویزبٹ نے وزیراعظم عمران خان کوبھاشا ڈیم کوعملی شکل دینے پرقابل تحسین قراردینے کے بجائے سخت تنقید کی ہے
بھاشا ڈیم کا کریڈٹ 2016سے نواز شریف کے پاس ہے اور ان سے یہ کریڈٹ کوئی چھین نہیں سکتا۔ نیازی کے کریڈٹ میں صرف پشاور بی آر ٹی کے کھڈے ہیں، اور ان کھڈوں کا کریڈٹ کوئی نیازی سے چھین نہیں سکتا #BhashaDamThankYouNawazSharif
— Hina Parvez Butt (@hinaparvezbutt) July 15, 2020
باغی ٹی وی کے مطابق حنا پرویزبٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ تویٹرپراپنے پیغآم مٰیں کہا ہےکہ بھاشا ڈیم کا کریڈٹ 2016 سے نواز شریف کے پاس ہے اور کوئی اس سے چھین نہیں سکتا
اپنے ٹویٹ پیغآم میںاکے چل یہ کہتی ہیں کہ ۔ نیازی کے کریڈٹ میں صرف پشاور بی آر ٹی کے کھڈے ہیں، اور ان کھڈوں کا کریڈٹ کوئی نیازی سے چھین نہیں سکتا








