مزید دیکھیں

مقبول

آرمی ایکٹ کے ماتحت جرائم اگر سویلینز کریں تو کیا ہوگا؟جسٹس جمال مندوخیل

سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل...

سائفر کیس،استغاثہ کیس ثابت نہیں کر سکا، عدالت

سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی...

افطار ڈنر اور علم و ادب کی محفل،تحریر: سیدہ عطرت بتول نقوی

اردوسائنس بورڈ میں ایک سیمینار منعقد کیا گیا جس...

امریکا میں خوفناک طوفانی بگولوں کی یلغار، درجن سے زائد افراد ہلاک

امریکی ریاست میزوری میں طوفانی بگولوں (ٹورنیڈوز) کی تباہ...

سپریم کورٹ، نو مئی کے تمام مقرر مقدمات ڈی لسٹ

سپریم کورٹ نے سانحہ 9 اور 10 مئی کے...

نوازشریف نے خود ایک بھارتی پائیلٹ بھارت کے حوالے کیا آج کیوں اس حوالے سے زہرپھیلارہے ہیں

اسلام آباد :نوازشریف نے خود ایک بھارتی پائیلٹ بھارت کے حوالے کیا آج کیوں اس حوالے سے زہرپھیلارہے ہیں ،اطلاعات کے مطابق نواز شریف نے بھی بھارتی پائلٹ کو گرفتار کیا تھا جسے 8 دن بعد رہا کیا گیا

ذرائع کے مطابق پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت بھارتی ونگ کمانڈر ابھی نندن کو گزشتہ روز بھارتی حکام کے حوالے کر دیا اور پوری دنیا کو یہ پیغام دیا کہ پاکستان خطے میں امن چاہتا ہے اور اس کیلئے کچھ بھی کرنے کو تیار ہے مگر اپنی خودمختاری کا سودا ہرگز نہیں کرے گا۔

تفصیلات کے مطابق پاک فوج نے اس سے پہلے 27 مئی 1999ءکو انڈین ائیرفورس کے ایک پائلٹ کو گرفتار کیا تھا جو کارگل جنگ کا حصہ تھا۔ لیفٹیننٹ ’کمبامپتی نچیکیتا ‘ جو ایک ائیر فورس پائلٹ بھی تھے، اپنا طیارہ مگ 27 پاکستانی حدود میں گر کر تباہ ہونے کے بعد آٹھ دن تک پاکستان کی تحویل میں رہے۔

اس وقت نواز شریف پاکستان کے وزیراعظم تھے اور ”نچیکیتا “ 8 روز تحویل میں رکھے جانے کے بعدبھارت کے حوالے کر دیا گیا تھا