العزیزیہ، ایون فیلڈ اور فلیگ شپ ریفرنسز پر اپیلوں کی سماعت آج ہوگی-
باغی ٹی وی : العزیزیہ، ایون فیلڈ اور فلیگ شپ ریفرنسز پر اپیلوں کی سماعت آج ہوگی –
جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل بینچ اپیلوں پر سماعت کریں گے-
نواز شریف کی اپیلوں پر کارروائی کیسے آگے بڑھائی جائے گی، آج فیصلہ متوقع ہے-
نواز شریف کی غیرموجودگی میں اپیلوں پر سماعت کےلیے معاونت طلب کی گئی-