نواز شریف کی سعودی حکام سے کیا خفیہ ڈیل ہوئی اور کیا گارنٹی مانگ لی ، اہم رپورٹ

0
50

نواز شریف سعودی عرب کسی لیے گئے سعودی حکام سے کیا گارنٹی مانگ لی

باغی ٹی وی روپورٹ کے مطابق ، سعودی عرب میں گرفتار سعودی عرب کی تفتیش پر میاں نواز شریف کو سعودی عرب بلایا گیا ہے.سعودی عرب میں مقیم گرفتار سعودی شہزادے مشعل بن عبداللہ نے انکشاف کیا گیا ہے کہ یورپ میں 3 ارب ریال کی سرمایہ کاری کی گئی ہے. جو کہ شریف خاندان کی ہے .ذرائع کے مطابق نوازشریف کو اس سلسلے میں‌ سعودی عرب بلایا گیا ہے .

سعودیہ بلانے کی وجہ سعودی عرب سے کوئی این آرو دینا مقصود نہیں‌ہے بلکہ انکوائری کرنا ہے جس کا انکشاف سعودی شہزادے نے اپنی گرفتاری کے دوران کیا . اور اس انکشاف کے مطابق شریف برادران کا 3 ارب ڈالر یورپ میں سرمایہ کاری کی گئی تھی . اس شہزادے کو اب زمانت پر رہا کردیا گیا ہے . سینئر صحافی رانا عظمیم نے انکشاف کیا ہے کہ نواز شریف ،شہباز شریف . اسحاق ڈار اور حسین نواز کا حصہ ہے.
.
رانا عظیم نے انکشاف کیا کہ گرفتار میاں شہباز شریف سے پاکستان میں‌سعودی عرب کے سفیر نے ملاقات میں یہ کہا کہ آپ فوری سعودی عرب جائیں اور اس تفتیس کے بارے میں‌ سعودی حکام کو آگاہ کریں . رپورٹ میں‌ یہ انکشاف بھی کیا گیا سعودی عرب سے نواز شریف نے کہا ہم یہ رقم واپس کر دیں گے لیکن ہمیں کسی قانونی پیچیدگی میں شامل نہ کیا جائے اور اس بات کو صیغہ راز میں ‌رکھا جائے .یہ کام سعودی عرب میں اپنے خاص بندے شاہین بٹ کی مدد سے ہورہا ہے جو سعودی حکام اور نواز شریف کے درمیان رابطے کا کام کر رہا ہے . ان کا کہنا تھا کہ اگر یہ کرپشن واضح ہوتی ہے تو ہمارا سیاسی کیریئر ختم ہوجائےگا. یہ معاملہ خاموشی سے ختم ہونا چاہیے . سعودی عرب میں یہ پریشر ڈالا جا رہا ہے کہ ہم تمام رقم واپس کردیں گے لیکن اس بات کو صیغہ راز میں رکھا جائے

Leave a reply