وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی نے ایسا دعویٰ کر دیا کہ محفل میں موجود شرکاء بھی حیران رہ گئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم اصلاحات کیلیے حکومت کوشاں ہے ،معیشت کی بہتری حکومت کی اولین ترجیح ہے،جہلم میں بائیوٹیکنالوجی پارک بنانے کا منصوبہ لارہے ہیں ،

فواد چودھری کا مزید کہنا تھا کہ نیا پاکستان ٹیکنالوجی میں آگے ہوگا،ترقی یافتہ ممالک ٹیکنالوجی میں آگے گئے .ہم اس حوالہ سے کام کر رہے ہیں.

قبل ازیں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوھدری نے کہا ہے کہ فضل الرحمنٰ کے احتجاج کے حوالے سے پالیسی واضع ہے احتجاج سیاسی حق ہے اگر آئین اور سپریم کوٹ کے فیصلوں کے مطابق چلیں تو آحتجاج پر کوئ اعتراض نہیں،

شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کی پیشکش……..ملکی سیاست میں کھلبلی مچ گئی

جیل جا کر بڑے بڑے سیدھے ہو جاتے ہیں، مریم نواز بھی جیل جا کر”شریف” بن گئیں

مریم نواز کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟ عدالت نے پوچھا تو مریم نے کیا جواب دیا؟

شق نمبر 6 ،فواد چودھری ہو جائیں تیار

Shares: