نئے پاکستان پر اعتماد پر آپ کا شکریہ،وزیراعظم

نئے پاکستان پر اعتماد پر آپ کا شکریہ،وزیراعظم

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے ہمیشہ اوور سیز پاکستانیوں کو ملک کا بڑا اثاثہ مانا ہے۔

یلات کے تفمطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ سمندر پار پاکستانیوں نے ترسیلات زر کا نیا ریکارڈ بنایا ہے،اپریل میں سمندر پارپاکستانیوں نے 2 ارب 80 کروڑ ڈالر بھجوائے جبکہ رواں مالی سال کے 10 ماہ میں 24 ارب 20 کروڑ ڈالر کی ترسیلات آئیں ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اوور سیز پاکستانی ملک کا اثاثہ ہیں۔

ان تصاویر کو دیکھ کر خودبخود جنت کی یاد آجاتی ہے،مریم نواز کی ٹویٹ پر صارف کا تبصرہ

فلسطین پر حملے،ترکی نے اسرائیل کے خلاف کونسا قدم اٹھا لیا؟

اسرائیل کی بربریت جاری، شہادتیں 36 ہو گئیں،ہسپتال زخمیوں سے بھر گئے

سعودی عرب سے کتنی مزید امداد ملے گی؟ وزیر خارجہ نے حقیقت بتا ہی دی

ان تصاویر کو دیکھ کر خودبخود جنت کی یاد آجاتی ہے،مریم نواز کی ٹویٹ پر صارف کا تبصرہ

ہم فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،وزیراعظم عمران خان کا دنیا کو پیغام

وزیر خارجہ سے فلسطینی سفیر کی ملاقات،فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،قریشی

ایک طرف انسانیت، دوسری طرف بربریت،مسلم امہ کا امتحان ہے، وزیر خارجہ

مسئلہ فلسطین، وزیراعظم نے اجلاس میں بڑا حکم دے دیا

Comments are closed.