نئے سال کی پہلی آئینی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں‌ دائر،حکومتی اقدام چیلنج کر دیا گیا

0
36

نئے سال کی پہلی آئینی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں‌ دائر،حکومتی اقدام چیلنج کر دیا گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ کے الیکشن خفیہ رائے شماری سے کرانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا

نئے سال کی پہلی آئینی درخواست اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے دائر کی،درخواست گزار نے کہا کہ سینیٹ کے انتخابات میں دھاندلی کا الزام لگایا جاتا ہے، دھاندلی کے خدشات کو ختم کرنے کیلئے سینیٹ کے انتخابات خفیہ رائے شماری کی اوپن بیلٹ سے کرائی،

درخواست گزارنے کہا کہ سینیٹ کے انتخابات الیکشن ایکٹ کے تحت ہوتے ہیں اور الیکشن ایکٹ کی شق(6)122 آئین کے منافی ہے، سینیٹ کے انتخابات خفیہ رائے شماری سے کرانے کی شق کالعدم قرار دی جانے،

وفاقی کابینہ سے مشاورت کے ساتھ ہی سینیٹ انتخابات شوآف ہینڈسےکرانے کا فیصلہ ہوگیا

پی ڈی ایم لاہور جلسے کو کامیاب بنانے کیلئے مریم نواز نے کس کو طلب کر لیا؟

مردوں سے دوقدم آگے بڑھ کریہ کام کرنا ہے، مریم نواز نے خواتین رہنماؤں کو دیئے مشورے

سب سن لیں،مریم پارٹی کو لیڈ کررہی ہیں،رانا ثناء اللہ، نواز شریف کو بھی دیا مشورہ

عمران خان اور انکے ساتھی جو الفاظ استعمال کررہے ہیں وہ کشیدگی بڑھا رہی ہے ،قمر زمان کائرہ

سیاسی جلسے جلسوں پر پابندی،عدالت نے کس کو کیا طلب؟

مریم نواز نکلیں گی، ہم ہر صورت یہ کام کریں گے، مریم اورنگزیب کا چیلنج

شاہدرہ جلسے میں حملہ کیسے ہوا اور کس نے کیا؟ مریم نواز نے خود بتا دیا

استعفے منظور کرنے ہیں یا نہیں؟ پرویز الہیٰ نے بڑا فیصلہ کر لیا

پی ڈی ایم کو بڑا دھچکا،حکومت نے ایسا کام کر دیا کہ پی ڈی ایم کی ساری امیدوں پر پانی پھر گیا

سینیٹ اجلاس،چیئرمین سینیٹ نے کرونا سے بچاؤ کیلئے اراکین کو دیں اہم ہدایات

Leave a reply