مزید دیکھیں

مقبول

میو اسپتال میں انجیکشن کا ری ایکشن ،18 مریض متاثر، ایک کی موت

لاہور کے میو اسپتال میں پھیپھڑوں کے انفیکشن کے...

یقینی بنایا جائے کہ کوئی بھی منافع خور سزا سے بچ نہ پائے،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے رمضان المبارک میں اشیاء خوردونوش...

افطار ڈنر اور علم و ادب کی محفل،تحریر: سیدہ عطرت بتول نقوی

اردوسائنس بورڈ میں ایک سیمینار منعقد کیا گیا جس...

قومی اسمبلی کااجلاس کل ہوگا، ایجنڈا جار ی

قومی اسمبلی کااجلاس کل ساڑھے11بجے ہوگا جس کے لئے...

سفاک خاتون نے اپناراستہ کاٹنے والی بلی کو زندہ جلا دیا

مراد آباد: بھارت میں ایک ظالم خاتون نے سڑک...

صدمے سے دوچاراس فلسطینی بجے کی دل دہلا دینے والی ویڈیوجس کا دنیا میں کوئی نہیں رہا

مقبوضہ بیت المقدس :صدمے سے دوچاراس فلسطینی بجے کی دل دہلا دینے والی ویڈیوجس کا دنیا میں کوئی نہیں رہا ،اطلاعات کے مطابق صدمے سے دوچار فلسطینی بچے کی دل دہلا دینے والی ویڈیو

فلسطین کے خلاف اسرائیل کی بربریت میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے اور گزشتہ روز بھی اسرائیل کے طیاروں نے غزہ پر بمباری کی۔اسرائیل کے شدید حملوں میں جہاں کئی افراد شہید ہوئے وہیں اسرائیلی دہشتگردی نے بچوں کے ذہنوں کو بھی بری طرح متاثر کیاہے۔

حال ہی میں مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے بلاگر عدنان برق نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک بچے کی ویڈیو شیئر کی۔ویڈیو شیئر کرتے ہوئے عدنان نے لکھا کہ رواں ماہ ذہنی صحت سے آگاہی کا مہینہ ہے لیکن کوئی بھی شخص غزہ کے لوگوں کی ذہنی حالت پر بات نہیں کرتا۔

عدنان نے مزید لکھا کہ اسرائیلی فضائی حملوں کے خوف اور صدمے کے باعث یہ بچہ اپنی آنکھیں نہیں بند کر سکتا، اگر یہ موت سے بچ بھی گیا تو صدمہ سے باہر نہیں آسکے گا۔