نوجوان ہو جائیں تیار، وزیراعظم آج سنائیں گے خوشخبری

0
37

وزیراعظم عمران خان آج نوجوانوں کو سنائیں گے خوشخبری،تقریب ہو گی اسلام آباد میں

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان آج کامیاب جوان پروگرام کا افتتاح کریں گے ،کامیاب جوان پروگرام کی افتتاحی تقریب جناح کنونشن سنٹراسلام آبادمیں ہوگی ،وفاقی و صوبائی وزرا،پارٹی کی مرکزی قیادت اور نوجوانوں کی بڑی تعداد شریک ہوگی ،

بھارت کے ساتھ جنگ میں پاکستان کو کسی کی مدد کی ضرورت نہیں، بھارت کے ہوش اڑا دینے والی خبر آ گئی

 

پروگرام کے تحت نوجوانوں کو قرض،کاروبار،اعلیٰ تعلیم اورہنرکےموقع دئیےجائیں گے ،پروگرام کے تحت نوجوان گھر بیٹھے ویب سائٹ پرآن لائن درخواست دےسکتے ہیں

پاکستان میں داعش کا وجود نہیں، ہمسایہ میں داعش کی موجودگی پرتحفظات ہیں، پاکستان

مودی کے خلاف وزیراعظم عمران خان کا بڑا اعلان، کیا کہا؟ بھارت ہوا پریشان

،وزیراعظم عمران خان کےبعد وفاقی کابینہ نے بھی کامیاب جوان پروگرام کی توثیق کر دی ہے. انہوں نے کہا کہ مشکل معاشی حالات کےباوجود "کامیاب جوان” پروگرام کیلیے حکومت نے 100 ارب روپے مختص کیے ہیں. کابینہ سے خطیررقم کی منظوری نوجوانوں کی بڑی کامیابی ہے. انہوں نے کہا کہ گزشتہ 8 ماہ کی انتھک محنت کے بعد جامع پروگرام تشکیل دیا گیا ہے،10 لاکھ نوجوان براہ راست اس پروگرام سے مستفید ہو سکیں گے .

اقوام متحدہ بھی ‘کامیاب جوان’ پروگرام کیلئے تعاون کرنے کو تیارہے، اقوام متحدہ نے نوجوانوں کیلئے 30 ملین ڈالرز فنڈ فراہم کرنے کا اعلان فروری میں کیا تھا۔ منصوبے کے تحت 2 لاکھ نوجوانوں کو با اختیار بنایا جائے گا۔

 

Leave a reply