ن لیگی دو اہم شخصیات کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر

0
27
اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا فوریحق دیا جائے، شہری عدالت پہنچ گیا

ن لیگی دو اہم شخصیات کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دو ن لیگی اہم شخصیات کی درخواست ضمانت سماعت کے لئے عدالت نے مقرر کر دی ہیں

ن لیگی رہنما، رکن قومی اسمبلی خواجہ آصف نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں رہائی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر رکھی ہے، خواجہ آصف کی درخؤاست پر سماعت یکم جون کو ہائیکورٹ کا دو رکنی بینچ کرے گا جن میں جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس اسجد جاوید شامل ہیں ،خواجہ آصف کی درخواست ضمانت پر نیب کو نوٹس جاری کئے جا چکے ہیں

دوسری جانب مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی آمدن سے زائد اثاثوں میں عبوری ضمانت کی درخواست بھی سماعت کیلئے مقرر ہو گئی ہے جس کی سماعت جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ تین جون کو کرے گا ، عدالت نے تاحکم ثانی کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو گرفتاری سے روک رکھا ہے۔

کیپٹن ر صفدر کے خلاف نیب پشاور میں بھی کیس چل رہا ہے اور پشاور ہائیکورٹ میں بھی انہوں نے درخواست ضمانت دائر کر رکھی ہے

کراچی جلسہ میں بلانے والی پیپلز پارٹی نے کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری پر ہاتھ کھڑے کر دیئے

میری توبہ، میں یہ کام نہیں کر سکتا، کیپٹن ر صفدر نے کس کو ایسا کہہ دیا؟

فیصل آباد سے آنے والے 3 لیگی کارکنان کے سر پھٹ گئے،کئی گرفتار، ن لیگ کا دعویٰ

مریم نواز کا یوٹرن،مجھے نیب آفس کیوں بلایا گیا؟ سنگین الزام لگا دیا، کہا اب واپس نہیں جاؤں گی

مریم نواز کے باہر جانے کے اعلان کے بعد کیپٹن ر صفدر نے کیا کام شروع کر دیا؟

"اندھیری” رات گزار لی، کیپٹن ر صفدر نے کس پر لگایا شرمناک الزام

کیپٹن ر صفدر کی ایک اور کیس میں درخواست ضمانت پر فیصلہ آ گیا

کیپٹن ر صفدر بیمار، روزہ بھی توڑ دیا، ہسپتال منتقل

خوشخبری ملتے ہی مریم کے شوہر کیپٹن ر صفدر سجدہ ریز ہو گئے

Leave a reply