مزید دیکھیں

مقبول

درخت لگائیں، آنے والی نسلوں کو بچائیں

درخت لگائیں، آنے والی نسلوں کو بچائیں تحریر:ملک ظفراقبال درخت لگانا صدقہ...

شاہدرہ سے اغواء ہونے والی نور فاطمہ کو پولیس نے کروایا بازیاب

اغواء برائے تاوان سیل لاہور کی بڑی کارروائی، چند روز قبل علاقہ شاہدرہ سے اغواء ہونے والی نور فاطمہ کا ڈراپ سین ہو گیا،

اغواء برائےتاوان سیل نے قصور کے علاقہ للیانی میں کامیاب کارروائی کرتےہوئے مغویہ کو بحفاظت بازیاب کر والیا،آٹھ سالہ نور فاطمہ اپنے گھر سے کھیلنے کی نکلی جس کو نامعلوم ملزمان نے اغواء کرلیا تھا،مغویہ کو بحفاظت بازیاب کرکے ملزمان گرفتار کر لیے گئے ،گرفتار ملزمان میں جمال ولد عرفان اور شازیہ جمال شامل ہیں،ملزمان کو جدید ٹیکنالوجی ،سی سی ٹی وی کیمرہ جات اور پبلک ریلیشن شپ کی مددسےگرفتار کیا گیا ،ملزمان کو پراسیکیوشن پارٹنر شپ کی مدد سے سخت سزا دلوائی جائے گی،جرائم پیشہ عناصر کیخلاف آرگنائزڈکرائم یونٹ لاہور کی کارروائیاں جاری رہیں گی ،متاثرین نے ڈی آئی جی عمران کشور اور ان کی ٹیم کاشکریہ ادا کیا، ڈی آئی جی عمران کشور طرف سے ڈی ایس پی میاں انجم توقیر اوران کی ٹیم کو شاباش اور تعریفی سرٹیفکیٹ کا اعلان کیا گیا

حاجرہ خان کی کتاب کا صفحہ سوشل میڈیا پر وائرل،انتہائی شرمناک الزام

سابق رکن اسمبلی کے بیٹے کے ہاتھوں خاتون کی عصمت دری،بنائیں فحش ویڈیو

مساج سنٹر کی آڑ میں فحاشی کا اڈہ،پولیس ان ایکشن، 6 لڑکیاں اور 7لڑکے رنگے ہاتھوں گرفتار

شہ آور چیز کھلا کر لڑکی سے زبردستی زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

امیرلڑکے سے شادی کا انکار کیا تو گھر میں بند کر دیا گیا،25 سالہ لڑکی کی تحفظ کی اپیل

یونیورسٹی میں فحش ویڈیوز اور مبینہ نشے کی فروخت،عدالت میں درخواست دائر

کالج کی طالبات نے ساتھی طالبات کی واش روم میں فحش ویڈیو بنا کر وائرل کردیں

محکمہ صحت لاہور کا کمال،سیمینار کے دوران فحش ویڈیو چل گئی

گھریلو جھگڑے پر بیوی نے بیٹے کی مدد سے شوہر کو مار ڈالا
شہری محمد اکرم کے اندھے قتل کا ڈراپ سین، مقتول کی بیوی اور بیٹا ہی قاتل نکلے، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان اصغر نے قتل کی واردات کا نوٹس لیا تھا، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن نے فوری طور پر ملزمان کو ٹریس کر کے گرفتار کرنے کا ٹاسک دیا تھا،انچارج انویسٹی گیشن پولیس نشتر کالونی محمد قاسم نےپولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے اندھے قتل کےملزمان کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزمان میں مقتول کی بیوی نسیم رانی اور اس کا بیٹا مستقیم شامل ہیں،گھریلو لڑائی جھگڑے کی وجہ سے ملزمان نے مقتول محمد اکرم کو ڈنڈے مار کر اور پھر گلے میں شرٹ سے پھندا ڈال کر بے دردی سےقتل کر دیا تھا، ملزمان سے آلہ قتل ڈنڈا اور شرٹ برآمد کر لی گئی ہے، ملزمان نے مقتول محمد اکرم کو قتل کرنے کے بعد اپنے جرم کو چھپانے کے لئے واردات کا ڈرامہ رچایا۔ ملزمان کو جدید ٹیکنالوجی سمیت ہیومن انٹیلیجنس کی مدد سے گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار ملزمان کا مضبوط چالان مرتب کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائےگی

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan