نشہ آور چیز کھلا کر لڑکی سے زبردستی زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

0
166

نشہ آور چیز کھلا کر لڑکی سے زبردستی زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

شاہدرہ ٹاؤن ڈولفن سکواڈ نے کارروائی کرتے ہوئے لڑکی سے زبردستی زیادتی کرنے والا ملزم گرفتارکر لیا

ڈولفن ٹیم کو 15 کی کال پر اطلاع موصول ہوئی کہ لڑکی سے زیادتی ہوئی ہے۔ملزم نے ڈولفن کو دیکھ کر فرار ہونے کی کوشش کی، ترجمان ڈولفن کے مطابق ابتدائی معلومات کے مطابق ملزم نے لڑکی کو نشہ آور چیز کھلائی ہے ڈولفن نے ملزم شاہد کو تھانہ شاہدرہ ٹاؤن کے حوالے کردیا۔آئی جی پنجاب کے احکامات کی روشنی میں 15 کی کال پر فوری ریسپانس کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔

دوسری جانب ایس پی ماڈل ٹاؤن صاعد عزیز کی ہدایت پر منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن تیز کر دیا گیا ہے،کاہنہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو منشیات فروش گرفتار کر لئے،گرفتار منشیات فروشوں میں ادریس عارف اور ادریس شامل ہیں ملزمان کے قبضہ سے 2680گرام منشیات برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے گئے ہیں اور مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے، ایس پی ماڈل ٹاؤن صاعد عزیز کا کہنا ہے کہ منشیات فروشوں کیخلاف بلا امتیازکارروائیاں جاری رہیں گی،

قبل ازیں لاہور کے علاقے مغلپورہسے چھ سالہ بچہ اغوا ہو گیا۔ چھ سالہ توصیف گھر سے دکان پر گیا اور واپس نہ آیا۔ بچے کے والد خلیل نے تھانہ مغلپورہ میں مقدمہ درج کرا دیا بچے کے والد خلیل کا کہنا ہے کہ میرے بچے کو نامعلوم ملزموں نے اغوا کیا ہے میں نے خود بھی بچے کو ہر جگہ تلاش کیا ہے لیکن کہیں سے ملا، بعد ازاں۔آئی جی پنجاب راؤ سردار نے واقعہ کانوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور کو بچے کو فوری بازیاب کرنے کا حکم دیا ہے

خاتون سے زیادتی اور زبردستی شادی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

واش روم استعمال کیا،آرڈر کیوں نہیں دیا؟گلوریا جینز مری کے ملازمین کا حاملہ خاتون پر تشدد،ملزمان گرفتار

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

یہ ہے لاہور، ایک ہفتے میں 51 فحاشی کے اڈوں پر چھاپہ،273 ملزمان گرفتار

طالبعلم کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا قاری گرفتار،قبرستان میں گورکن کی بچے سے زیادتی

راہ چلتی طالبات کو ہراساں اور آوازیں کسنے والا اوباش گرفتار

طالبات کو کالج کے باہر چھیڑنے والا گرفتار،گھر کی چھت پر لڑکی کے سامنے برہنہ ہونیوالا بھی نہ بچ سکا

پولیس کا قحبہ خانے پر چھاپہ،14 مرد، سات خواتین گرفتار

خاتون کے ساتھ زیادتی ،عدالت کا چھ ماہ تک گاؤں کی خواتین کے کپڑے مفت دھونے کا حکم

موٹرسائیکل پر گھر چھوڑنے کے بہانے ملزم کی خاتون سے زیادتی

88 قبحہ خانوں پر چھاپوں کے دوران 417 ملزمان گرفتار

لاہور میں خاتون کو رکشہ پر ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ

13 سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی کرنے والے دو ملزمان گرفتار

سوشل میڈیا کے ذریعے لاہور میں لڑکیاں سپلائی کرنے والے ملزمان گرفتار

دوسری شادی کیوں کی؟ پہلی بیوی نے خود کشی کر لی

منشیات فروش خاتون پولیس کے ساتھ کیسے چھپن چھپاؤ کر رہی؟

Leave a reply